السلام علیکم! ایک حدیث ہے براہِ مہربانی تصحیح فرمائیں میرا ایک دوست بضد ہے کہ یہ حدیث صحیح ہے، لیکن میرے خیال میں تضاد ہے براہِ مہربانی راہنمائی فرمائیں۔ حضرت آمنہ فرماتی ہیں: جب حضور اکرمﷺ کی ولادت ہوئی تو میں نے دیکھاکہ ایک جھنڈا مشرق میں ایک مغرب میں اور ایک کعبہ کی چھت پر لہرا رہا تھا۔ (خصائص الکبریٰ ج ۱ ص۸۲) جزاک اللہ!
یہ حدیث خصائصِ کبریٰ میں حضرت ابن عباسؓ سے موقوفاً مروی ہے، اس کی سند مذکور نہیں، اگر یہ کمزور بھی ہو تب بھی فضائل میں مقبول ہے، اس لیے اس کو موضوع بحث بنانے سے احتراز چاہیے۔
ففي الخصائص الکبري: وأخرج أبو نعيم عن ابن عباس قال كان من دلالات حمل رسول الله صلى الله عليه وسلم (ٳلی قوله) قالت ورأيت رجالا قد وقفوا في الهواء بأيديهم أباريق فضة ورأيت قطعة من الطير قد أقبلت حتى غطت حجري مناقيرها من الزمرد وأجنحتها من اليواقيت فكشف الله عن بصري وأبصرت تلك الساعة مشارق الأرض ومغاربها ورأيت ثلاثة أعلام مضروبات علما في المشرق وعلما في المغرب وعلما على ظهر الكعبة فأخذني المخاض فولدت محمدا صلى الله عليه وسلم اھ (۱/۸۲) واللہ أعلم بالصواب!
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0