(+92) 0317 1118263

لباس کے آداب و احکام

کپڑوں پر سپرے لگانا اور اُلٹے چپل سیدھا کرنا

فتوی نمبر :
11791
| تاریخ :
2020-10-26
آداب / آداب زندگی / لباس کے آداب و احکام

کپڑوں پر سپرے لگانا اور اُلٹے چپل سیدھا کرنا

(۱) مفتی صاحب! اکثر لوگ جب چپل اُلٹا ہو تو بڑے اہتمام کے ساتھ جلدی سے سیدھا کرتے ہیں، جیسے کوئی گناہ کبیرہ ہو، کیا حکم ہے شریعت میں؟
(۲) اکثر لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سناہے کہ سپرے کپڑوں پرلگانے سے کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں، لیکن ایک بہت بڑے عالم کو کہتے ہوئے سنا تھا کہ کچھ حرچ نہیں، لگا سکتے ہیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

(۱) چپل کا الٹا ہونا اگرچہ گناہ نہیں، مگر اس کو سیدھا رکھنا تہذیب اور آداب میں سے ضرور ہے، اس لیے اس کا کیال رکھنا چاہیے۔
(۲) آج کل چونکہ اکثر اسپرے کے اندر انگور یا کھجور سے بناہوا الکحل نہیں ہوتا، بلکہ دیگر مختلف چیزوں مثلاً مکئی، جو، گندم، آلو، چاول، یا پٹرول سے بناہوا الکحل ہوتاہے، اس لیے اس کو کپڑے پر لگانے میں کوئی حرج نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

في مشکاۃ المصابیح: عن مالك بلغه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «بعثت لأتمم حسن الأخلاق» رواه الموطأ " اھ (۲/۴۳۲)۔
کما فی تکملة فتح الملهم: وإن معظم الکحول اللتی تستعمل الیوم الادویة والعطور وغیرها لا تتخذ من العنب أو التمر وانما تتخذو من الحبوب او القشور أو البترول وغیرہ کما ذکرنا فی باب بیع الخمر من کتاب البیوع وحینئذ هناك فسحه فی الاخذ بقول إبی حنیفة عند عموم البلویٰ اھ (۳/ ۶۰۸) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رحمت اللہ دولت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 11791کی تصدیق کریں
0     1036
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضورﷺ سے کتنے رنگ کا عمامہ پہننا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   لباس کے آداب و احکام 2
  • پرنسپل کا اسٹاف کے لئے پنٹ شرٹ پہننے کولازم قراردینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   لباس کے آداب و احکام 0
  • عمامہ یا پگڑی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   لباس کے آداب و احکام 1
  • خواتین کے تنگ اونچے پاجامے اور اسکرٹ بنانے والی فیکٹری میں ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   لباس کے آداب و احکام 0
  • ٹائی پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   لباس کے آداب و احکام 0
  • مرد کے لئے مصنوعی ریشم کا لباس پہننا کیسا ہے

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 1
  • کیا مرد کے لیے ہر وقت شلوار قمیص پہننا اور عورت کے لیے حجاب کرنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • اُلٹی چپل کو سیدھا کرنا اور اسپرے کپڑوں پر لگانا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 1
  • ’’جینز‘‘ پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 1
  • عورتوں کا کپڑوں میں کالر لگانا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 2
  • عمامہ باندھنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کالے کپڑے پہننا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • ٹائی پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • صرف نماز کے لیے شلوار ٹخنوں سے اوپر کرنا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • مسنون و مشروع لباس

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • سیاہ رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا عبایا پہننا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کپڑوں پر سپرے لگانا اور اُلٹے چپل سیدھا کرنا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کس رنگ کا عمامہ شرعاً ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • لڑکیوں کو گھر میں کس قسم کے کپڑے پہننے چاہئیے ؟

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • نومولود بچے کو چالیس دن سے زیادہ ایک کپڑا پہنانے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • محارم کے سامنے ایسا لباس جس میں ستر نظر آئے پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات