کیا بیوی کا لڑکیوں کے اسکول میں ملازمت کرنا جائز ہے؟
اگر شوہر کی اجازت ہو اور راستہ مامون ہو تو اس صورت میں پردہ شرعی کا لحاظ رکھتے ہوئے ایسی جگہ جہاں مردوں کی آمد ورفت نہ ہوتی ہو ملازمت کرنے کی گنجائش ہے۔
كما قال تعالى : {وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَى } [الأحزاب: 33]
وقال ايضاً : {وَقُلْ لِلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ } [النور: 31]
و في الدر المختار: فلا تخرج إلا لحق لها أو عليها ( الى قوله ) ليس لها أن تخرج بلا إذنه أصلا فافهم اھ (3/ 145)
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0