موبائل فون

بغیر وضو کے سکرین پر قرآن کی تلاوت کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
12581
| تاریخ :
0000-00-00
جدید فقہی مسائل / ٹیکنالوجی / موبائل فون

بغیر وضو کے سکرین پر قرآن کی تلاوت کرنے کا حکم

السلام علیکم ! کیا میں رمضان میں بغیر وضو کے آن لائن یعنی انٹرنیٹ پر اپنے آفس میں قرآن شریف کی تلاوت کرسکتا ہوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اسکرین پر قرآن کریم کی آیات کو چھوئے بغیر بے وضو تلاوت کرنے کی گنجائش ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی مشکوۃ المصابیح : عن علی رضی اللہ عنه قال : کان البنی ﷺ یخرج من الخلاء فیقرئنا القرآن و یأکل معنا اللحم ولم یکن یحجبه أو یحجزہ عن القرآن شیئ لیس الجنابة اھ (1/ 49)۔
و فی رد المحتار : لأن المس یحرم بالحدث و لو أصغر بخلاف القراءة فکانت دونه تأمل اھ (1/ 173)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 12581کی تصدیق کریں
0     773
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نان پی ٹی اے موبائل فون کی خریداری کا حکم

    یونیکوڈ   موبائل فون 3
  • اصلاحی بیانات کی ویڈیو ریکارڈنگ

    یونیکوڈ   موبائل فون 0
  • اپنے مذہب کی اشاعت کرنےوالے غیر مسلم کو انسٹاگرام پر فالو کرنا

    یونیکوڈ   موبائل فون 1
  • پرسنل ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے پیسہ نکال کردینے پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   موبائل فون 1
  • بغیر وضو کے سکرین پر قرآن کی تلاوت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   موبائل فون 0
  • موبائل کمپنی کی طرف سے ملنے والے مفت منٹس کے استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   موبائل فون 0
  • ویڈیو بیان سننا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   موبائل فون 0
Related Topics متعلقه موضوعات