میرا حیض ہر مہینے ۲۰ تاریخ کے بعد شروع ہوتاہے، مگر اس دفعہ ۱۷ تاریخ کو پیلے رنگ کے دو تین دھبے نظر آئے ہیں، کیا مجھے نماز پرھنی چاہیے؟ کیا یہ میرے حیض کے حکم میں آئے گا؟
اگر ان چند قطروں کے بعد خون بند ہوگیا ہو تویہ بحکم استحاضہ ہیں نا کہ حیض،اور اس کی وجہ سے نماز چھوڑنا درست نہیں بلکہ پڑھنا ضروری ہے۔
کما فی الهندیة: (ومنها) النصاب اقل الحیض ثلاثة ایام وثلاث لیال فی ظاهر الروایة الخ. (۱/ ۳۶) واللہ اعلم بالصواب
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0