مفتی صاحب! میرا سوال یہ ہے کہ (ایکچیورل فرم) میں نوکری کرنا کیسا ہے؟
اگر مذکور ادارے کا قیام صرف اور صرف انشورنس کمپنیوں کی اکاؤنٹنگ کی غرض سے ہو ،اور اس کے علاوہ کوئی دوسرا کام سر انجام نہ پاتا ہو، اور ملازمت بھی براہِ راست سودی لین دین سے متعلق ہو تو اس ادارے کی ملازمت شرعاً جائز اور درست نہیں۔
ففي مشكاة المصابيح: عن جابر رضي الله عنه قال : لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم آكل الربا وموكله وكاتبه وشاهديه وقال: "هم سواء" . رواه مسلم (2/ 134)۔
کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا
یونیکوڈ اجرت و کرایہ داری 0