خواتین کے مخصوص مسائل

حائضہ عورت کے ایام عادت تبدیل ہونے کے بعد اس کی نماز کا حکم

فتوی نمبر :
15002
| تاریخ :
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / خواتین کے مخصوص مسائل

حائضہ عورت کے ایام عادت تبدیل ہونے کے بعد اس کی نماز کا حکم

میری عمر ۴۴ سال ہے ۔اب میرے حیض کے ایام مسلسل نہیں ہیں کبھی کبھار حیض ۱۰ دن سے زائد ایام میں ختم ہوتاہے جبکہ پہلے ۸ دن آتا تھا ۳۰ سال کی عمر کے بعد بھی ۸ یا ۱۵ دنوں میں ختم ہوجا تھا۔ لیکن اب پچھلے ۳ سال سے ۱۰ دن سے زائد پر ختم ہوتاہے میرا سوال یہ ہے مجھے اپنی نماز ۸ دن کے بعد شروع کرنی چاہیے یا ۱۰ دن کے بعد ؟
اور میرا دوسرا سوال یہ ہے ۸ دن کے بعد جو خون آتاہے عام طور پر براؤن یا سفید کلر کا ہوتاہے تازہ خون کے ساتھ؟ شکریہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ کو خون کی ترتیب خراب ہونے سے پہلے آخری بار دس دن سے کم کم جتنے دونوں تک خون آیا وہی اس کی عادت کہلائے گی چاہے آٹھ دن ہو یا کم وبیش اور اس سے زائد بیماری کا خون کہلائے گا جبکہ خون کے معاملہ میں خالص سفیدی کے علاوہ جتنے رنگ ہیں وہ حیض کےشمار کیے جائیں گے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الهدایة: ولو زاد الدم علی عشرة ایام ولها عادة معروفة دونها ردت الی ایّام عادتها والذی زاد استحاضة الخ. (۱/ ۶۷)
وفیه ایضًا: وما تراه المرأة من الحمرة والصفرة والکدرة حیض حتی تری البیاض خالصًا. (۱/ ۶۳)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 15002کی تصدیق کریں
0     12
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مخصوص ایام میں غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • حیض و نفاس کیا ہے ؟ ان کی مدت کتنی ہے اور ان سے متعلق مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دوا کے ذریعے حیض کو روکنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دوران سفر ماہواری شروع ہونے کی صورت میں قصرواتمام کے مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • نفاس کے دوران بیوی سے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • رحم (بچہ دانی) نکلوانے کے بعد آنے والے خون کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • بچہ کی پیدائش کے بعدعورت کا چالیس دن کے دوران سر دھونے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • ماہواری کا خون دس دن سے متجاوز ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کے دنوں میں طالبات کے قرآن کو چھونے اور پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض بند ہونے کی علامت

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کے دنوں میں اگر کچھ دن خون رُک جائے تو اس میں نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • لیکوریا کی صورت میں پاکی، نماز اور روزہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • ماہواری رکنےکے بعدغسل کاشرعی طریقہ

    یونیکوڈ   انگلش   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • نماز کے بعد لیکوریا کا پانی دیکھنے کی صورت میں نماز لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • بذریعہ (C -Section) اپریشن بچے کی ولاد کے بعد نفاس کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • عورت کا گلابی رنگ دیکھنا حیض شمار ہوگا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • پنچائت کے ذریعہ تعزیری سزا دینا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • کیا حیض کے لیے لگاتار تین دن خون آنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • بیوی سے ماہواری ختم ہونےکے بعد غسل سے پہلے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
Related Topics متعلقه موضوعات