میں گلاسگو میں رہتا ہوں اور سٹوڈنٹ ہوں ، میں ایک چائینی ٹیک او مے (جس میں صرف پارسل کا انتظام ہوتا ہے) میں کام کرتا ہوں جس میں حلال کھانا نہیں ہوتا ، میں گاہک کو صرف کھانا دوکان سے لیکر دیتا ہوں، کیا اس کام میں حاصل ہونی والی کمائی حلال ہے یا حرام؟
حرام کھانا فروخت کرنا اور اس سلسلہ میں معاونت ہر دو امور شرعا جائز نہیں اس لیے مذکور ملازمت سے احتراز لازم ہے، تاہم اگر اپنے ہاں بننے والے کھانوں کی تفصیل لکھ دے کہ وہ کیونکر حرام ہیں تو اس پر مکرر غور کیا جا سکتا ہے ۔
و في الفتاوى الهندية: ولا تجوز الإجارة على شيء من الغناء والنوح والمزامير والطبل وشيء من اللهو وعلى هذا الحداء وقراءة الشعر وغيره ولا أجر في ذلك اھ (4/ 449)
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0