مذهبی شخصیات

’’نقشبندیہ اویسیہ‘‘ مولانا یاد والی کا عقیدہ

فتوی نمبر :
16546
| تاریخ :
2020-10-26
ادیان و فرق / شخصیات / مذهبی شخصیات

’’نقشبندیہ اویسیہ‘‘ مولانا یاد والی کا عقیدہ

السلام علیکم !"نقشبندیہ اویسیہ " مولانا یاد والی کا عقیدہ کے بارے میں بتا دیں کہ آیا یہ ٹھیک ہے یا نہیں ؟مجھے اصل تشویش ان کے ذکر کے طریقے میں ہے، کیونکہ میں نے سنا ہے کہ ذکر اونچی آواز میں کرنا کسی حدیث سے ثابت نہیں ہےاور اس کے علاوہ جو جماعت کی شکل میں ذکر کرتے ہیں یہ بھی کہیں سے ثابت نہیں ہے، بلکہ بدعت میں آتاہے تو مہربانی کرکے مجھے اس کے بارے میں جواب دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر چہ ذکر بالجہر جائز اور بعضے مشائخ طریقت کا معمول ہے، اسے بدعت کہناتو قطعاً درست نہیں، خواہ یہ انفرادی ہو یا اجماعی طور پر ،تاہم اس دوران اتنا لحاظ رکھناضروری ہے کہ قریب میں کھڑے کسی نماز ی یا تلاوت کرنے والے یادیگر عبادات میں مشغول یا مریض وغیرہ کے لیے باعث تشویش واذیت نہ ہو ،بلکہ ایسی صورت میں آہستہ آواز سے (جو دوسروں کی عبادت میں خلل نہ ڈالے )ذکر کر نا چاہیے کہ اس سے بھی پورا اجر ملتا ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

فی سنن الترمذي: عن أبي سعيد الخدري قال: خرج معاوية إلى المسجد فقال ما يجلسكم؟ قالوا جلسنا نذكر الله قال الله ما أجلسكم إلا ذاك ؟ قالوا والله ما أجلسنا إلا ذاك قال أما أني ما أستحلفكم تهمة لي وما كان أحد بمنزلتي من رسول الله صلى الله عليه و سلم أقل حديثا عنه مني إن رسول الله صلى الله عليه و سلم خرج على حلقة من أصحابه فقال ما يجلسكم ؟ قالوا جلسنا نذكر الله ونحمده لما هدانا للإسلام الخ- (5 / 460)
و فی حاشية ابن عابدين (رد المحتار): أجمع العلماء سلفا وخلفا على استحباب ذكر الجماعة في المساجد وغيرها إلا أن يشوش جهرهم على نائم أو مصل أو قارئ إلخ- (1 / 660)
و فیہ أیضاً: وهناك أحاديث اقتضت طلب الإسرار، والجمع بينهما بأن ذلك يختلف باختلاف الأشخاص والأحوال كما جمع بذلك بين أحاديث الجهر والإخفاء بالقراءة ولا يعارض ذلك حديث «خير الذكر الخفي» لأنه حيث خيف الرياء أو تأذي المصلين أو النيام، فإن خلا مما ذكر؛ فقال بعض أهل العلم: إن الجهر أفضل لأنه أكثر عملاالخ- (1 / 660) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد وسیم کاتبین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 16546کی تصدیق کریں
0     1815
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • انجینئر علی مرزا کے عقائد و نظریات کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 31
  • تبلیغی جماعت کے مشہور مقرر مولانا طارق جمیل صاحب کی تقاریر سننا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 6
  • گمراہ شخص ریاض احمد گوھر شاھی کے فاسد عقائد

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 1
  • عشرہ مبشرہ کے نام

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 1
  • سلسلہ ادریسی بدری کا بانی شیخ امین راہ حق پر نہیں ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 1
  • ’’مجدد‘‘ سے کیا مراد ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 0
  • حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے مزار پر حاضری کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 0
  • مولانا الیاس عطار قادری صاحب کے متعلق علماء حق کی کیا رائے

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • احمد رضا خان بریلوی کے بارے میں حکم

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • ’’نقشبندیہ اویسیہ‘‘ مولانا یاد والی کا عقیدہ

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • شیخ ناصر الدین البانی کے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • امام ابنِ تیمیہؒ کی شخصیت اور ان کی کتابیں پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے عقائد ونظریات

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • ’’الہدی انٹرنیشنل‘‘ اور ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے نظریات

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • عظیمی سلسلہ کے عقائد و نظریات

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • شیخ امین ملتانی کے عقائد اور ان کے بیانات سننے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • کشف کیا ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 2
  • بابر چودھری سے متعلق

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • ائمہ اربعہ میں سے کونسے امام تابعی ہیں اور دیگر کے کیا درجات ہیں

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • شیخ امین سے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • غلام احمد پرویز کے عقائد ونظریات اور اس کے پیروکار کو امام بنانا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • پیر ذوالفقار صاحب کے بیانات سننا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • ڈاکٹر عامر لیاقت مستند عالم دین ہے یانہیں؟

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • پیر ذوالفقار صاحب کو سننا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • اہل حدیث حضرات کا محمد بن عبد الوھاب کی غیر مقلدیت کی طرف نسبت کرنا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 2
Related Topics متعلقه موضوعات