کیا اللہ کے ساتھ میاں لگانا جائز ہے ؟ میرا تعلق اهل سنت و الجماعت ( علماء دیوبند) سے ہے، لیکن بر یلوی مسلک والے کہتے ہیں کہ اللہ کے ساتھ لفظ میاں لگانا جائز ہے۔برائے مہربانی اس معاملے میں میری رہنمائی فرمائیں۔ جزاك الله !
واضح ہو کہ اللہ تعالی کے اسم مبارک کے ساتھ لفظ " میاں " کا اضافہ اُردو زبان میں عزت و تکریم کے لیے استعمال ہوتا ہے، جس میں شرعا بھی کوئی حرج نہیں۔