ایسا مرد یا عورت جس پر غسل واجب ہو ، کیا وہ مردے کے قریب جا سکتا ہے یا مردے کو غسل دے سکتا ہے؟
جی ہاں! جنبی آدمی کا حالتِ جنابت میں مردے کے قریب جانا اور اس کو غسل دینا ہر دو امور جائز ہیں۔
فی الدر المختار : (فسؤر آدمى مطلقا و لو جنباً أو كافراً أو امرأة )...... (و مأكول لحم طاهر الفم طاهر (إلی قوله) (و) حكم (عرق كسؤر) اھ (1/ 222)-
و فی الدر المختار : (لا) قراءة (قنوت) و لا أكله وشربه بعد غسل يد و فم ، و لا معاودة أهله قبل اغتساله اھ (1/ 175)-
جنازے کے ساتھ چالیس قدم چلنے والی بات-نماز کے اندر زبان کو حرکت دیے بغیردل دل میں قراءت کرنا
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 0زوجین میں سے کسی ایک کے انتقال کی صورت میں ، دوسرےکا اس کی میت کو دیکھنا ،چھونا یا دفنانا
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 0انتقال کے بعد میاں بیوی کا ایک دوسرے کا منہ دیکھنے اور ایک دوسرے کو غسل دینے کا حکم
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 1