محترم جناب مفتی صاحب! ایک عورت کی ماہواری بے ترتیب اور کثرت خون کی شکایت ہے، تاریخ کا بھی صحیح پتہ نہ ہو تو ایسی عورت کے لیے اپنی ماہواری کو معمول پر لانے کے لیے گولیاں کھانے کی اجازت ہے؟ جب سے بالغ ہوئی ماہواری کی کوئی ترتیب نہیں، اس کی ڈاکٹر نے کہا کہ شادی کے بعد سب ٹھیک ہو جائے گا، لیکن شادی کے بعد بھی وہی حال ہے، ڈاکٹر نے گولیاں دیں اور بچہ ہونے کی منتظر بھی ہے۔
ماہواری کو ترتیب پر لانے کے لیے دواؤں کا استعمال بلاشبہ جائز اور درست ہے۔ واللہ اعلم
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0