بینک کی ملازمت

غیر سودی بینکوں اور سودی بینکوں کی ملازمت کاحکم

فتوی نمبر :
20304
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / بینکاری / بینک کی ملازمت

غیر سودی بینکوں اور سودی بینکوں کی ملازمت کاحکم

میں نے MBA کیا ہے ،جیسا کہ ہمارے ملک کی موجودہ صورتِ حال، تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لئے روزگار کے حوالے سے انتہائی مایوس کن ہے،میں اپنی فیملی کی مالی صورت بہتر کرنے کے لئے کام کی تلاش میں ہوں ، مجھے بینک کی جاب سے واسطہ پڑتا رہتا ہے، مگر میں اس کے بارے میں مذبذب ہوں،میں نے بعض مذہبی علماء سے سنا ہے کہ بیروزگاری کی صورت میں میں کام کرنے کی اجازت دیتے ہیں، اور بعض علماء بینک میں کام کرنے کی اجازت نہیں دیتے، کیونکہ یہ سود میں مدد کرنا ہے اور اللہ تعالی اور اس کے رسول کے ساتھ مقابلہ کرنا ہے۔ کیا اس صورتحال میں، میں اپلائی کروں، اور کیا بینک کی نوکری حلال ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

غیر سودی بینکوں کی ملازمت اور سودی بینکوں کی ایسی ملازمت جس کا براہِ راست سودی لین دین یا اس پر گواہ بننے یا اس کے لکھنے سے تعلق نہ ہو، اختیار کرنے کی گنجائش ہے۔ جبکہ سودی بینکوں کی ایسی ملازمت جس کا براہِ راست سودی لین دین و غیره سے تعلق ہو جیسے بینک مینجر اور کیشیئر وغیرہ کی ملازمت اختیار کرنا جائز نہیں، اس سے احتراز لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي مشكاة المصابيح: عن جابر رضي الله عنه قال: لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم آكل الربا وموكله وكاتبه وشاهديه وقال: "هم سواء" . رواه مسلم (2/ 134)۔
وفي تكملة الفتح الملھم: عن جابر رضي الله عنه قال : لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم آكل الربا وموكله وكاتبه وشاهديه وقال: "هم سواء" قال العلامة العثمانى تحت (قوله وكاتبه: لأن كتابة الربا اعانة عليه، ومن هنا ظهر أن التوظف في البنوك الربوية لا يجوز اھ (۱/ ۶۱)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عطاء الرحمن عبد الرحمن عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 20304کی تصدیق کریں
0     796
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بینک سود کو ٹیکس ادائیگی میں استعمال کرنا-دیگر متفرق مسائل

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • جے ایس(JS)بینک میں آئی ٹی کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • یو بی ایل بینک میں انٹرن شپ پر ملنے والی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • میزان بینک میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • ورلڈ بینک میں ملازمت یا انٹرنشپ کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • اگر بینک منیجر کی تنخواہ حرام ہو تو بینک میں منیجر کی ذمہ داری کون پوری کرے؟

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • امریکن بینک میں ملامت کرنے والے شخص کے ساتھ قربانی کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک کی کونسی ملازمت جائز ہے؟

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا اور اسکی ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • میزان بینک کی ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک کی ملازمت کے متعلق علماء کرام کے نقطہء نظر کے متعلق تفصیلی فتویٰ

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • میزان بینک کے ساتھ لین دین کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 1
  • سٹی بینک ، نیب بینک اور اسٹیٹ لائف میں ملازمت اور اس کی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک یا انشورنس میں ملازمت کرنے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • انبینک میں ملازمت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک سے قرض لے کر بنی ہوئی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک کے ملازم کے بچے کو پڑھانا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • مجبوری کی حالت میں کسی سودی بینک میں ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • سودی وغیر سودی بینک میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • اسلامی بینک کے علاوہ میں ملازمت کرنا ، اور اس کی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • سٹیٹ بینک آف پاکستان میں ایگزیکٹو انجنیئرنگ کی ملازمت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • کیا بینک کے ملازم کی عباد ات قبول نہیں ہوتی ؟

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • MCB(نیشنل بینک آف پاکستان )میں آؤٹ سورس ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • غیر سودی بینکوں اور سودی بینکوں کی ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات