علمی معلومات

عورت کے لئے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کاحکم

فتوی نمبر :
21362
| تاریخ :
آداب / تعلیم و تعلم / علمی معلومات

عورت کے لئے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کاحکم

میں ایم بی بی ایس کے پہلے سال کی طالبہ ہوں، مجھے یہاں میرے والدین نے زبر دستی بھیجا ہے۔ پہلے مجھے لگا تھا کہ میں کر لونگی لیکن اب کالج جا کے مجھے احساس ہوا ہے کہ میں بہت گناہوں میں پھنس گئی ہوں ۔ یہاں پر بہت فتنہ ہے جیسے کہ نامحرم کو دیکھنا، ان سے بات کرنا ایسی تصاویر دیکھنا جو حیاء کےدائرے سے باہر ہیں۔ اپنے والدین سے ایک دفعہ بات کی مگر انہوں نے منع کر دیا اور ڈانٹ کر تم ہماری نافرمانی کر رہی ہو کیا مجھے ان حالات میں تعلیم حاصل کرنی چاہیے ؟ اگر ماں باپ کے خلاف بولوں تو کیا میں گہنگار ہونگی ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حدود شرع میں رہتے ہوئے پردے کی پابندی کے ساتھ ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنا بھی جائز اور درست ہے، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ،البتہ اگر سائلہ سمجھ رہی ہےکہ حدود شرع میں رہ کر یہ تعلیم حاصل کرنا ممکن نہیں، بلکہ حرام میں ابتلاء کا قوی اندیشہ ہے، تو اس کو چھوڑنے میں کوئی حرج نہیں ،اور اس کی وجہ سے والدین کی نافرمانی کا گناہ بھی نہیں ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي مشكاة المصابيح: عن عمر عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «لا يخلون رجل بامرأة إلا كان ثالثهما الشيطان» . رواه الترمذي اھ (2/ 935)۔
و في الدر المختار: (وتمنع) المرأة الشابة (من كشف الوجه بين رجال) لا لأنه عورة بل (لخوف الفتنة) اھ (1/ 406) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اسرار محمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 21362کی تصدیق کریں
0     18
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • علیہ السلام ، رضی اللہ عنہ اور رحمہ اللہ میں فرق

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • قرآن کریم کی تلاوت میں ’’شد‘‘اور’’مد‘‘ کا لحاظ نہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مقدس اوراق کو کس طرح تلف کیا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • عبادت اور اخلاق کی اہمیت

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • تکبیر اولی کسے کہتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 2
  • خواتین کو انٹرنیٹ کے ذریعہ تعلیم دینا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مجذوب کسے کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کتنا علمِ دین حاصل کرنا فرض ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • "یہ تقویٰ ہے اوروہ فتویٰ ہے" کا مطلب

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • عذاب اور امتحان میں فرق کیسے ہو؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا شیطان بھی فرشتوں میں شامل ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا "رحمةالله علیه" کا جملہ اولیاء کے علاوہ عام مومنین کو بھی کہا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کشف کے ذریعہ معلومات کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   انگلش   علمی معلومات 0
  • علم وہبی ،علم لدنی کی تشریح اور تکبیرات تشریق کا حکم

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ’’ لاإلہ إلا اللہ اشرف علی رسول اللہ‘‘ کی حقیقت

    یونیکوڈ   علمی معلومات 3
  • تقلید کی تعریف

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • قر آ نی معلومات

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا مسلمانوں کامسجد سے باہر دین کی بات کرنا خلاف سنت ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ائمہ احناف میں کس امام کے قول کو ترجیح دی جاۓگی

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کبیرہ گناہ کے، بغیرتوبہ معاف نہ ہونے اور ایک حدیث کے درمیان تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا ’’موت کا منظر‘‘ معتبر کتاب ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کیاباپ کے کافر ہوجانے سے بیٹا سید ہونے سے نکل جاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ظن غالب کا معیار کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کسی حکمِ شرعی کے بارے میں قولِ امام اور حدیث میں تعارض کی صورت میں امام کا قول حجت ہوگا یا صحیح حدیث؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • رفعِ یدین اور دیگر اختلافی مسائل میں بحث ومباحثہ کرنا

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات