خواتین کے مخصوص مسائل

دس دن سے کم میں حیض سے پاک ہونے پر دوبارہ ناپاکی دیکھنے کا حکم

فتوی نمبر :
21671
| تاریخ :
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / خواتین کے مخصوص مسائل

دس دن سے کم میں حیض سے پاک ہونے پر دوبارہ ناپاکی دیکھنے کا حکم

میری آٹھ دن ماہواری کی عادت ہے اس وقت میں غسل کرلیتی ہوں لیکن ہمبستری کے بعد دوبارہ خون نکلتا محسوس کرتی ہوں اس لئے میں دس دن تک نماز مؤخر کرتی ہوں جب دس دن پورے ہوجائیں تو دوبارہ غسل کرکے نماز شروع کردیتی ہوں، بسا اوقات ماہواری چھ دن کے بعد ختم ہوجاتی ہے تو شوہر کی وجہ سے شروع سے لے کر دس دن تک انتظار نہیں کرسکتی۔ میں اس حال میں کیا کروں؟ میری رہنمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ کی عادت اگر آٹھ دن کی ہے اور آٹھ پر خون بند ہوجاتاہے تو ایک نماز کا وقت گزار کر غسل کرنے کے بعد نماز پڑھنا سائلہ پر لازم ہے البتہ دس دن کے اندر خون دوبارہ جاری ہو اور دس دن کے اندر اندر بند ہوجائے تو وہ بھی حیض ہی شمار ہوتاہے، اور اس دوران شوہر سے ملنا اور نماز پڑھنا درست نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الهدایة: ولو زاد الدّم علی عشرة ایام ولها عادة معروفة دونها ردّت إلی ایّام عادتها والذی زاد استحاضة وفی حاشیة الهدایة ولو زاد الدّم علی العشرة وأما اذا زاد علی عادتها المعروفة دون العشرة فقد اختلف المشائخ فذهب أئمة بلخ إنها تؤمر بالاغتسال والصلاة لأنّ حال الزّیادة مترددة بین الحیض والاستحاضة لأنه إن انقطع الدّم قبل أن یجاوز العشرة کان حیضا وإن جاوز العشرة کان إستحاضة فلا یترك الصلاة مع الترد وقال مشائخ بخار الا تؤمر بالاغتسال والصّلاة لانا عرفناها حائضًا بیقین دلیل بقاء الحیض وهو رؤیة الدّم قائم ولا تکون استحاضة حتی تستمر فتتجاوز العشرة ولا دلیل علی ذلك فلا تؤمر حتی یتبیّن أمرهما فإن جاوزت العشرة أمرت بقضاء ماترکت من الصّلٰوة بعد ایّام عادتها فی المجتبٰی واللہ تعالٰی اعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 21671کی تصدیق کریں
0     11
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مخصوص ایام میں غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • حیض و نفاس کیا ہے ؟ ان کی مدت کتنی ہے اور ان سے متعلق مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دوا کے ذریعے حیض کو روکنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دوران سفر ماہواری شروع ہونے کی صورت میں قصرواتمام کے مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • نفاس کے دوران بیوی سے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • رحم (بچہ دانی) نکلوانے کے بعد آنے والے خون کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • بچہ کی پیدائش کے بعدعورت کا چالیس دن کے دوران سر دھونے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • ماہواری کا خون دس دن سے متجاوز ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کے دنوں میں طالبات کے قرآن کو چھونے اور پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض بند ہونے کی علامت

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کے دنوں میں اگر کچھ دن خون رُک جائے تو اس میں نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • لیکوریا کی صورت میں پاکی، نماز اور روزہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • ماہواری رکنےکے بعدغسل کاشرعی طریقہ

    یونیکوڈ   انگلش   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • نماز کے بعد لیکوریا کا پانی دیکھنے کی صورت میں نماز لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • بذریعہ (C -Section) اپریشن بچے کی ولاد کے بعد نفاس کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • عورت کا گلابی رنگ دیکھنا حیض شمار ہوگا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • پنچائت کے ذریعہ تعزیری سزا دینا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • کیا حیض کے لیے لگاتار تین دن خون آنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • بیوی سے ماہواری ختم ہونےکے بعد غسل سے پہلے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
Related Topics متعلقه موضوعات