میری بیٹی آپریشن سے پانچ مئی کو ہوئی ہے ، لیکن دس دن بعد میرا خون آنا بند ہوگیا ہے ، کیا اب میں غسل کرکے نماز پڑھنا شروع کرسکتی ہوں؟ یا چالیس دن پورے کرنے ہوں گے۔
بچی کی ولادت کے بعد چالیس دن سے پہلے اگر دمِ ولادت کا آنا بند ہوجائے تو غسل کرکے نماز پڑھنا لازم ہے ، چالیس دن تک نماز مؤخر کرنا صحیح نہیں ، اس لئے سائلہ غسل کرکے نماز پڑھے۔
کما فی الدر المختار : (و أقل النفاس لا حد له) بل ھو مایوجد و لو ساعة (حتیٰ اذا ولدت فانقطع الدم) عقب ذلک تغتسل وتصلی اھ (1/282)۔
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0