میرا سوال یہ ہےکہ جب میں آفس سے گھر آتا ہوں تو عصر کی جماعت نکل چکی ہوتی ہے، تب میں گھر پر ہی نماز پڑھ لیتا ہوں، میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ چار رکعات نماز میں آخری دو رکعت میں الحمد شریف کے بعد کوئی سورت پڑھنی چاہیے یا رکوع میں چلے جانا چاہیے؟
چار رکعت والی فرض نماز میں آخری دو رکعات میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورة نہیں ملانی چاہیے، بلکہ الحمد شریف کے بعد رکوع کر لینا چاہیے۔
في الدر المختار: (وضم) أقصر (سورة) كالكوثر أو ما قام مقامها، هو ثلاث آيات قصار، (إلى قوله )) (في الأوليين من الفرض) وهل يكره في الأخريين؟ المختار لا اھ (1/ 458)
وفي الشامية : تحت (قوله المختار لا) أى لا يكرہ تحريما بل تنزيها لأنه خلاف السنه اھ (1/ 458)
فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 1شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0