السلام علیکم ! بعد از سلام عرض ہےکہ مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے،میرے پاس کچھ پیسے ہیں، میں اگر انہیں بینک میں فکس ڈپازٹ اکاؤنٹ میں رکھوا دوں، اور اس پر آنے والے منافع کو اپنے استعمال میں لاؤں تو کیا یہ جائز ہوگا ؟
سائل اگر کسی اسلامی بینک میں پیسے رکھوا کر اس پر ملنے والا نفع استعمال کرنا چاہتا ہوتو شرعاً اس کی گنجائش ہے ،اور اگر وہ کسی سودی بینک میں رقم رکھوا رہا ہو تو ماہانہ ملنے والا نفع سود ہونے کی وجہ سے ناجائز و حرام ہے، جس سے احتراز لازم ہے ۔
اگر بینک منیجر کی تنخواہ حرام ہو تو بینک میں منیجر کی ذمہ داری کون پوری کرے؟
یونیکوڈ بینک کی ملازمت 0