خواتین کے مخصوص مسائل

حیض کی مقررہ عادت سے زائد ، دس دن کے اندر دوبارہ ناپاکی کا شروع ہوجانا

فتوی نمبر :
23683
| تاریخ :
2014-10-29
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / خواتین کے مخصوص مسائل

حیض کی مقررہ عادت سے زائد ، دس دن کے اندر دوبارہ ناپاکی کا شروع ہوجانا

میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ میری حیض کی عادت اکثر تین دن کی ہے ، پھر اس دفعہ میرے ساتھ کچھ ایسا ہوا کہ میں آٹھویں دن کو پاک ہوگئی ، نویں دن میں نے روزہ رکھا ، اُسی صبح کو ،نماز کے کافی دیر بعد تھوڑا سا خون نکلا ، اب پوچھنا یہ ہے کہ میرا روزہ ہوا یا نہیں اور شوہر کے پاس جانا کیسا ہے؟ براہِ کرم تفصیل سے وضاحت فرمادیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ اصولِ شریعت کے مطابق اگر کسی عورت کے حیض کے ایام متعین ہوں ، اور اسے متعینہ مدت سے زائد خون آئے اور دس دن سے تجاوز نہ کرے ، تو وہ سب کے سب دن حیض کے شمار ہوں گے، لہٰذا صورتِ مسئولہ میں سائلہ کا روزہ وغیرہ درست نہیں ہوا ، اور اس کا شوہر کے پاس جانا بھی درست نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار : (و الزائد) علی اكثره (استحاضه) لو مبتدأة ، أما المعتادة فترد لعادتها و كذا الحیض اھ. و فی الشامیة : تحت (قوله و كذا الحیض) یعنی ان زاد علی عشرة فی المبتدأة فالزائد استحاضه و ترد المعتادة لعادتها (إلی قوله) قال فی البحر : و قید بكونه زاد علی الأكثر لأنه لو زاد علی العادة و لم یزد علی الاكثر فالكل حیض اتفاقا بشرط أن یكون بعده طهر صحیح . اهـ (1/300)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اسرار محمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 23683کی تصدیق کریں
1     1892
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مخصوص ایام میں غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • حیض و نفاس کیا ہے ؟ ان کی مدت کتنی ہے اور ان سے متعلق مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دوا کے ذریعے حیض کو روکنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دوران سفر ماہواری شروع ہونے کی صورت میں قصرواتمام کے مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • نفاس کے دوران بیوی سے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • رحم (بچہ دانی) نکلوانے کے بعد آنے والے خون کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • بچہ کی پیدائش کے بعدعورت کا چالیس دن کے دوران سر دھونے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • ماہواری کا خون دس دن سے متجاوز ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کے دنوں میں طالبات کے قرآن کو چھونے اور پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض بند ہونے کی علامت

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کے دنوں میں اگر کچھ دن خون رُک جائے تو اس میں نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • لیکوریا کی صورت میں پاکی، نماز اور روزہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • نماز کے بعد لیکوریا کا پانی دیکھنے کی صورت میں نماز لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • ماہواری رکنےکے بعدغسل کاشرعی طریقہ

    یونیکوڈ   انگلش   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • بذریعہ (C -Section) اپریشن بچے کی ولاد کے بعد نفاس کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • عورت کا گلابی رنگ دیکھنا حیض شمار ہوگا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • پنچائت کے ذریعہ تعزیری سزا دینا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • کیا حیض کے لیے لگاتار تین دن خون آنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • بیوی سے ماہواری ختم ہونےکے بعد غسل سے پہلے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
Related Topics متعلقه موضوعات