زید کی موجودہ منگیتر کا پہلے کسی سے نکاح ہوا مگر رخصتی نہیں ہوئی اور پھر طلاق ہو گئی، اب زید نکاح نامہ میں اس کو کنواری لکھوانا چاہتا ہے، اس سے نکاح میں تو کوئی حرج نہیں آئے گا ؟
زید کی منگیتر نے اگر پہلے شوہر سے رخصتی سے قبل خلاصی لے لی ہو تو وہ کنواری ہے، اس کو کنواری لکھوانے میں کوئی حرج یا جھوٹ نہیں ۔