عید میلا د النبی کی عبادت کے اوپر جتنی بھی جدید کتب ہیں، ان سے آگاہ فرمادیں۔
جشن عید میلاد النبی پر لکھی گئی چند کتابیں درجِ ذیل ہیں۔
(۱)۔ فتاویٰ میلاد شریف (مجموعہ اضافات حضرت مولانا احمد علی سہارنپوری رحمہ اللہ، حضرت گنگوہی رحمہ اللہ، حضرت تھانوی رحمہ اللہ)۔
(۲)۔ التحذیر من البدع (عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ)
(۳)۔ فیصلہ ہفت مسئلہ (حضرت مولانا امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ)
(۴)۔ الانصاف فیما قیل فی المولد (ابوبکر جابر الجزائری)
(۵)۔ جواہر الفقہ (ج:۱ ص:۲۰۵) (حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ)
(۶)۔ راہ سنت (ص: ۱۲۵) (حضرت مولانا سرفراز خان صفدر صاحب رحمہ اللہ)
(۷) تاریخ میلاد (حکیم مولانا عبد الشکور صاحب مرزا پوری )
ان کے علاوہ بھی کافی کتب ہیں جن کے نام کتب خانوں والوں سے معلوم ہوسکتے ہیں۔