محترم جناب مفتی صاحب !
میری کمپنی کاروبار بڑھانے کے لئے قرض لےر ہی ہے، جس پر سود ادا کرنا ہے، اور میں بھی اس کمپنی میں کام کرتا ہوں، میرے کمپنی مالکان کے اور بھی کاروبار ہیں ، آپ بتائیں کہ میری تنخواہ جائز ہے کہ نہیں؟
تنخواہ اگر چہ حلال ہے، مگر مذکور کمپنی والوں کا محض کاروبار بڑھانے کی غرض سےسودی قرض لینا قطعاً نا جائز اور حرام ہے، اس سے احتراز لازم ہے۔
وفي مشكاة المصابيح: عن جابر رضي الله عنه قال : لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم آكل الربا وموكله وكاتبه وشاهديه وقال: "هم سواء" . رواه مسلم (2/ 134) -
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0