حلالہ اور طلاق مغلظہ

دوطلاقوں کے بعدعدت میں تیسری طلاق دینا

فتوی نمبر :
27267
| تاریخ :
معاملات / احکام طلاق / حلالہ اور طلاق مغلظہ

دوطلاقوں کے بعدعدت میں تیسری طلاق دینا

طلاق کے سات مہینے پہلے میں نے اپنی بیوی کو دو بار طلاق کا لفظ بیان کیا ہے ، میں یو اے ای میں رہتا ہوں، میں نے کوئی بھی لفظ رجوع کا نہیں بولا، لیکن بات کرتا رہا ہوں ، مجھے اس بارے میں علم نہیں کہ عدت کا وقت گزر گیا، میری بیوی کو بھی اس کا علم نہیں تھا، اب ایک دن لڑائی کے دوران میں نے کہا کہ چلی جاؤ، میں نے تمہیں نہیں رکھنا، تو اس نے کہا کہ طلاق دو ، مگر "جاؤ گی " میں نے تین مرتبہ یہ الفاظ استعمال کیے ، کیا اگر پہلے ہی رجوع نہیں ہوا تو کیا دو بارہ طلاق ہو جائے گی، ا وقت بھی گزر گیا، میں گھر بھی نہیں گیا تو کیا میں دوبارہ نکاح کر سکتا ہوں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سابقہ دو طلاقوں کے بعد اگر سائل کی بیوی کی عدت تین ماہواریاں نہ گزری ہو ں تو حالیہ لڑائی کے الفاظ مذاکرۂ طلاق میں کہنے سے تیسری طلاق بھی واقع ہوکرحرمتِ مغلظہ ثابت ہو چکی ہے اب رجوع نہیں ہو سکتا جبکہ عورت ایام عدت کےبعد دوسری جگہ شادی کرنے میں بھی آزاد ہے , اور اگر سوال کی نوعیت کچھ اور ہو تو اس کو لکھ کر دوبارہ حکمِ شرعی معلوم کر سکتے ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی الدرالمختار: (لا) ينكح (مطلقة) من نكاح صحيح نافذ كما سنحققه (بها) أي بالثلاث (لو حرة وثنتين لو أمة) ولو قبل الدخول، وما في المشكلات باطل، أو مؤول كما مر (حتى يطأها غيره(3/409)
وفیہ ایضاً: (ف) الكنايات (لا تطلق بها) قضاء (إلا بنية أو دلالة الحال) وهي حالة مذاكرة الطلاق أو الغضب، قضاء (إلا بنية أو دلالة الحال) وهي حالة مذاكرة الطلاق أو الغضب الخ(3/296)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 27267کی تصدیق کریں
0     473
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تین بار سے زیادہ طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کی جھوٹی اقرار سے وقوع طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین مرتبہ آزاد ہو کہنے سے کتنی طلاقیں ہوں گی؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین طلاقوں کے بعداکٹھے ساتھ رہنے کاشرعی حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • کیا تین طلاقوں کے بعد واپسی کی گنجائش ہے؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کے الفاظ بیوی نے نہ سنے ہوں تو طلاق ہوگی؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین شرط پے طلاق دیتاہوں کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • محض دیکھانے کے لیے طلاق نامہ بنوانے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • حالت حمل میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین طلاق کے بعد رجوع کا طریقہ

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • ایک وقت میں تین طلاقیں دے سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کے نوٹس بنانے سے طلاق واقع ہوتی ہے؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • شرط لگاکر حلالہ کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • تین طلاقیں دینے کے بعداکٹھے رہنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • الگ الگ مجلسوں میں تین طلاق اور عدت کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق نامہ پر دستخط سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • "تم مجھ پر طلاق ہو "کہنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • غصے کی حالت میں ایک ہی دفعہ میں تین طلاقیں دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • بیوی طلاق کے الفاظ نہ سنے تو کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • نشہ کی حالت میں دی ہوئی طلاقوں کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • طلاق کے بعد میاں بیوی کا ایک گھر میں رہنا

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • حلالہ شرعیہ کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • نشے کی حالت میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • حنفی کا تین طلاق دینے کے بعد غیر مقلدین کے فتوی پر عمل کرنے پر اصرارکرنا

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات