علمی معلومات

"فی سبیل اللہ” کے جملے میں اللہ کے راستے سے مراد اور اس کا مصداق

فتوی نمبر :
27358
| تاریخ :
آداب / تعلیم و تعلم / علمی معلومات

"فی سبیل اللہ” کے جملے میں اللہ کے راستے سے مراد اور اس کا مصداق

السلام علیکم محترم مفتی صاحب!
”اللہ کے راستہ“سے مراد کیا ہے؟ کیا صرف اور صرف تبلیغی جماعت میں چار ماہ، چلہ لگانے کو اللہ کا راستہ کہتے ہیں یا اور دوسرے کاموں کو بھی کہتے ہیں؟ جزاک اللہ خیراً

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

فی سبیل اللہ (اللہ کے راستہ) سے مراد ہر وہ عملِ خیر ہے، جسکی انجام دہی کیلئے آدمی اپنے گھر سے نکلتا ہے، جس میں علم کا طلب کرنا، حج کی ادائیگی کرنا، جہاد کرنے کی غرض سے نکلنے کو قرآن و سنت میں صراحت کے ساتھ”اللہ کا راستہ“کہا گیا ہے، جیسا کہ ذیل میں درج احادیثِ مبارکہ سے واضح ہے، اب اگر کوئی آدمی اشاعتِ دین اور تبلیغ جیسے عملِ خیر کیلئے گھر سے نکلے تو وہ بھی”اللہ کے راستہ“کے حکم میں داخل ہوگا، مگر صرف اسی کو”اللہ کا راستہ“سمجھنا اور باقی کی نفی کرنا، احکامِ شریعت سے ناواقفیت پر مبنی ہے، جس سے احتراز چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما قال الله تعالیٰ: {وَقَاتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا ۔ الآیة} [البقرة: 190]
وفي مشكوٰة المصابيح: وعن ابن عباس عن النبي صلى الله عليه وسلم قال يوم الفتح: "لاهجرة بعد الفتح ولكن جهاد ونية وإذا استنفرتم فانفروا"۔(متفق عليه)(2/342)
وفي مرقاة المفاتيح: تحت قوله (ولكن جهاد ونية) :أي: قصد جهاد، أو إخلاص عمل (إلى قوله) وقال النووي: معناه أن تحصيل الخير بسبب الهجرة قد انقطع بفتح مكة ، لكن حصلوه بالجهاد والنية الصالحة، وفيه حث على نية الخير، وأنه يثاب عليها، اھ (7/382)
وفي مشكاة المصابيح: عن أنس رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: جاهدوا المشركين بأموالكم وأنفسكم وألسنتكم اھ (2/343)
وفي سنن الترمذي: عن ‌أنس بن مالك قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "من خرج في طلب العلم فهو في سبيل" الله حتى يرجع اھ (2/93)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 27358کی تصدیق کریں
0     2261
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ایک صاع کی مقدار - صاع کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 5
  • علیہ السلام ، رضی اللہ عنہ اور رحمہ اللہ میں فرق

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • قرآن کریم کی تلاوت میں ’’شد‘‘اور’’مد‘‘ کا لحاظ نہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • عبادت اور اخلاق کی اہمیت

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مقدس اوراق کو کس طرح تلف کیا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • تکبیر اولی کسے کہتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 2
  • خواتین کو انٹرنیٹ کے ذریعہ تعلیم دینا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مجذوب کسے کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • "یہ تقویٰ ہے اوروہ فتویٰ ہے" کا مطلب

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کتنا علمِ دین حاصل کرنا فرض ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • عذاب اور امتحان میں فرق کیسے ہو؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا "رحمةالله علیه" کا جملہ اولیاء کے علاوہ عام مومنین کو بھی کہا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا شیطان بھی فرشتوں میں شامل ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کشف کے ذریعہ معلومات کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   انگلش   علمی معلومات 0
  • ’’ لاإلہ إلا اللہ اشرف علی رسول اللہ‘‘ کی حقیقت

    یونیکوڈ   علمی معلومات 3
  • علم وہبی ،علم لدنی کی تشریح اور تکبیرات تشریق کا حکم

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • تقلید کی تعریف

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • قر آ نی معلومات

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا مسلمانوں کامسجد سے باہر دین کی بات کرنا خلاف سنت ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ائمہ احناف میں کس امام کے قول کو ترجیح دی جاۓگی

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کبیرہ گناہ کے، بغیرتوبہ معاف نہ ہونے اور ایک حدیث کے درمیان تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا ’’موت کا منظر‘‘ معتبر کتاب ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کیاباپ کے کافر ہوجانے سے بیٹا سید ہونے سے نکل جاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ظن غالب کا معیار کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کسی حکمِ شرعی کے بارے میں قولِ امام اور حدیث میں تعارض کی صورت میں امام کا قول حجت ہوگا یا صحیح حدیث؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات