السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بعد از سلام مسنون عرض ہے کہ میرا ایک دوست ہے ، اس کو پشاور عجائب گھر میں ملازمت مل گئی ہے، عجائب گھر میں بت، پرانے سکے، زیورات، برتن وغیرہ کی نمائش ہوتی ہے، اس لئے آپ سے گزارش ہے کہ ہماری رہنمائی فرمائیں کہ عجائب گھر میں کیئر ٹیکر کی حیثیت سے کام کرنا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟
مذکور ملازمت اختیار کرنا شرعاً بھی جائز اور درست ہے۔
کما فی الدر المختار: وکل انواع الکسب فی الاباحة سواء علیٰ المذھب الصحیح کما فی البزازیة وغیرھا اھ (6/462)۔
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0