خواتین کے مخصوص مسائل

حالتِ حیض میں نماز روزہ تسبیحات کا حکم

فتوی نمبر :
27407
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / خواتین کے مخصوص مسائل

حالتِ حیض میں نماز روزہ تسبیحات کا حکم

ماہورای کے دوران نماز ، روزہ ، تلاوت ، تسبیحات کا کیا حکم ہے ؟ ہم نے بہت سے لوگوں کے اس مسئلہ میں اختلافات دیکھ لئے ہیں اور ہر ایک کے پاس دلیل ہے ، بعض کہتے ہیں کہ قرآن کو نہ پڑھا جاسکتا ہے اور نہ ہی چھوہا جاسکتا ہے ، بعض کہتے ہیں کہ چھوسکتے ہیں ، مگر رومال یا کپڑے سے اور تلاوت کی جاسکتی ہے ۔مجھے اس حوالے سے تسلی بخش جواب درکار ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عورت کا ماہواری کے ایام میں نماز ، روزہ ، تلاوت کرنا اور قرآنِ کریم کو بلا حائل چھونا جائز نہیں ، البتہ دیگر ذکر واذکار ، تسبیحات ، درود شریف اور استغفار کرنا ، نیز احادیثِ مبارکہ اور کتبِ فقہ وغیرہ پڑھنے کی ، اس حالت میں بھی اجازت ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار : (يمنع صلاة) مطلقا و لو سجدة شكر (و صوما) (الیٰ قوله) (و قراءة قرآن) بقصده (و مسه) و لو مكتوبا بالفارسية في الأصح (و إلا بغلافه) المنفصل كما مر (و كذا) يمنع (حمله) كلوح و ورق فيه آية (الیٰ قوله) (و لا بأس) لحائض و جنب (بقراءة أدعية و مسها و حملها و ذكر الله تعالى و تسبيح) اھ (1/ 191)۔
و فی رد المحتار : تحت (قوله بقصده) فلو قرأت الفاتحة على وجه الدعاء أو شيئا من الآيات التي فيها معنى الدعاء و لم ترد القراءة لا بأس به اھ(1/ 193)۔
و فی الفتاوی الھندیة : (الأحكام التي يشترك فيها الحيض والنفاس ثمانية) (منها) أن يسقط عن الحائض و النفساء الصلاة فلا تقضي ، هكذا في الكفاية (و منها) أن يحرم عليهما الصوم فتقضيانه هكذا في الكفاية إذا شرعت في صوم النفل ثم حاضت يلزمها القضاء احتياطا ، هكذا في الظهيرية (و منها) حرمة قراءة القرآن لا تقرأ الحائض و النفساء و الجنب شيئا من القرآن و الآية و ما دونها سواء في التحريم على الأصح إلا أن لا يقصد بما دون الآية القراءة مثل أن يقول الحمد لله يريد الشكر أو بسم الله عند الأكل أو غيره فإنه لا بأس به ، هكذا في الجوهرة النيرة (و منها) حرمة مس المصحف لا يجوز لهما اھ(1 /38)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 27407کی تصدیق کریں
0     743
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مخصوص ایام میں غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • حیض و نفاس کیا ہے ؟ ان کی مدت کتنی ہے اور ان سے متعلق مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دوا کے ذریعے حیض کو روکنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دوران سفر ماہواری شروع ہونے کی صورت میں قصرواتمام کے مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • نفاس کے دوران بیوی سے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • رحم (بچہ دانی) نکلوانے کے بعد آنے والے خون کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • بچہ کی پیدائش کے بعدعورت کا چالیس دن کے دوران سر دھونے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • ماہواری کا خون دس دن سے متجاوز ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کے دنوں میں طالبات کے قرآن کو چھونے اور پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض بند ہونے کی علامت

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کے دنوں میں اگر کچھ دن خون رُک جائے تو اس میں نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • لیکوریا کی صورت میں پاکی، نماز اور روزہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • ماہواری رکنےکے بعدغسل کاشرعی طریقہ

    یونیکوڈ   انگلش   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • نماز کے بعد لیکوریا کا پانی دیکھنے کی صورت میں نماز لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • بذریعہ (C -Section) اپریشن بچے کی ولاد کے بعد نفاس کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • عورت کا گلابی رنگ دیکھنا حیض شمار ہوگا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • پنچائت کے ذریعہ تعزیری سزا دینا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • کیا حیض کے لیے لگاتار تین دن خون آنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • بیوی سے ماہواری ختم ہونےکے بعد غسل سے پہلے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
Related Topics متعلقه موضوعات