رجوع طلاق

کیا رجوع کیلئے بیوی کو بتانا ضروری ہے؟

فتوی نمبر :
28072
| تاریخ :
معاملات / احکام طلاق / رجوع طلاق

کیا رجوع کیلئے بیوی کو بتانا ضروری ہے؟

بھائی نےاپنی بیوی سے کہا کہ” مجھے ایک طلاق ہے، جب تک تم امی سے معافی نہ مانگ لوگی " بیوی نے فورا معافی مانگ لی، تاکہ طلاق کی شرط ختم ہو جائے ،اب اس کے شوہر نے ایک طلاق کا شک دور کرنے کے لیے مفتی سے تصدیق کروائی کہ: ہاں ایک طلاق ہوگئی، شوہر نے بیوی کو بغیر بتائے رجوع بھی کر لیا۔ سوال یہ ہے کہ بغیر بتانے سے رجوع ہو جائے گا ؟ شوہر بیوی کو نہیں بتا سکتا کہ ایک طلاق ہو گئی اس نیت سے کہ مسئلہ خراب ہو جائے گا اب وہ بخوشی عام زندگی گزار رہے ہیں ، لیکن بیوی کو اب تک نہیں پتہ کے ایک طلاق ہو گئی ہے، اس معاملہ کو دو ماہ ہو چکے ہیں، بیوی کو بتانے سے قوی امکان ہے کہ حالات خراب ہو جائیں گے، ایسے میں شوہر کیا کرے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بیوی کو رجوع کے بارے میں بتانا ضروری نہیں، بلکہ اس کے بغیر بھی رجوع ہو جاتا ہے، اس لئے بلا وجہ پریشان ہونے اور اس سلسلے میں بیوی کو بتانےکی ضرورت نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الهندية : وإن راجعها بالفعل مثل أن يطأها أو يقبلها بشهوة أو ينظر إلى فرجها بشهوة فإنه يصير مراجعا عندنا اھ(1 /468)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 28072کی تصدیق کریں
0     923
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ایک طلاق دینے کے پانچ ماہ بعد رجوع ہوسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 2
  • پشتو زبان میں بیوی کو "زمانہ خلاصہ دہ " یا" زمانہ پاتے دہ "کہنے سے طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 1
  • لاعلمی میں طلاقِ بائن ہوجانے کے بعد بیوی کے ساتھ ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 0
  • میں آپ کو طلاق دیتاہوں"کے الفاظ سے کتنی طلاقیں ہوئیں؟

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 0
  • ایک طلاق رجعی کی عدت گزرنے کے بعددوبارہ نکاح کرنے حکم

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 1
  • بیوی کے مرضی کے بغیر ایک طلاق کے بعد رجوع کرنا

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 1
  • تین طلاقیں دینے کے بعد رجوع کرنا

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 0
  • طلاق رجعی کے بعد مصالحت کی غرض سے بیوی کو خط لکھنے سے رجوع ہوجائے گا ؟

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 0
  • بیوی سے دور رہنے والا شخص طلاق کے بعد رجوع کیسے کرے؟

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 0
  • طلاق دینےکے بعد سالے کو اس کی خبر دینےسے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 1
  • ایک طلاقِ رجعی کے بعد ہمبستری کے رجوع سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 0
  • تین طلاق کے بعد رجوع کا مسئلہ

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 0
  • ایک نشست میں تین طلاقیں دینے کے بعد رجوع کا سوال

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 0
  • دو طلاقوں کے بعد رجوع کا طریقہ اور حکم

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 1
  • ایک طلاق کی عدت کے دوران شہوانی خیالات لانےسے رجوع کا حکم

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 0
  • دو طلاق دینے کے بعد تیسری بار فقط " میں " کا لفظ کہنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 0
  • کیا ایک طلاق کی عدت گزرنے کے بعد رجوع کیا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 0
  • کیاد و طلاقیں دینے کے بعد رجوع کیا جا سکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 0
  • رخصتی سے قبل دی ہوئی طلاق میں رجوع ہوسکتاہے؟

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 0
  • دو سال کے وقفے سے دوسری طلاق دینا

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 0
  • طلاق کے بعد کیا بیوی کی رضامندی کے بغیر بھی رجوع ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 0
  • طلاقِ رجعی میں رجوع کرنے کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 1
  • ایک طلاق کے بعد رجوع کا حکم

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 0
  • ایک طلاق کے بعد رجوع کا حکم

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 0
  • ایک طلاق دینے کے ڈیڑھ سال بعد رجوع کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   رجوع طلاق 0
Related Topics متعلقه موضوعات