ملازمت

ایسی دکا ن پر کام کرنا جہاں مالکِ دکان بینک سے سودی قرضہ لیتا ہو

فتوی نمبر :
28531
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

ایسی دکا ن پر کام کرنا جہاں مالکِ دکان بینک سے سودی قرضہ لیتا ہو

کسی ایسی دوکان پر کام کرنا کیسا ہے، جہاں مالک بینک سے سودی رقم لے کر کاروبار کر رہے ہوں، اگر کام چھوڑ دینا چاہئیے ، تو کیا جتنے ماہ نوکری کی ہے، اس کے پیسے بھی لوٹا دینے چاہیئے ؟ جو خرچ ہو چکے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مالک دوکان کو سودی قرضہ لے کر کاروبار اور تجارت کرنا تو جائز نہیں، جس سے ان کو اجتناب لازم ہے، مگر سائل کے لئے مذکور دوکان پر ملازمت کرنا اور تنخواہ لینا دونوں جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار:(و) جاز تعمير كنيسة و (حمل خمر ذمي) بنفسه أو دابته (بأجر) . (6/ 391)۔
و في حاشية ابن عابدين: والأجر يطيب وإن كان السبب حراما كما في المنية قهستان (6/ 45)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شاہداللہ فرید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 28531کی تصدیق کریں
0     399
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات