السلام علیکم ! لیکوریا یا عورت کی شرمگاہ سے پانی اندازاً ہر دو تین منٹ کے فاصلہ پر آتا ہو اور وہ ٹشو پیپر کو شرمگاہ کے اندرونی حصے میں ڈالتی ہے ، تو کیا ہر نماز کے لئے وضوہے یا نہیں؟ مکمل مسئلہ مفصل بیان کیجئے؟
اگر ٹشو پیپر شرمگاہ کے اندرونی حصہ میں رکھنے کی وجہ سے لیکوریا کا پانی شرمگاہ کے خارجی حصہ میں نہ آتا ہو ، تو اس سے وضو فاسد نہیں ہوتا ، اس لئے وضو کرنے کی ضرورت نہیں۔
کما فی الھدایة : " المعاني الناقضة للوضوء كل ما يخرج من السبيلين " لقوله تعالى: {أَوْ جَاءَ أَحَدٌ مِنْكُمْ مِنَ الْغَائِطِ} [النساء : 43] و قيل لرسول الله صلى الله عليه وسلم ما الحدث ؟ قال : " ما يخرج من السبيلين " و كلمة ما عامة فتتناول المعتاد و غيره " و الدم و القيح إذا خرجا من البدن فتجاوزا إلى موضع يلحقه حكم التطهير اھ (1/17)۔
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0