علمی معلومات

سید کا معنی کیا ہے؟اور اس سے مراد کون ہیں ؟

فتوی نمبر :
32361
| تاریخ :
آداب / تعلیم و تعلم / علمی معلومات

سید کا معنی کیا ہے؟اور اس سے مراد کون ہیں ؟

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام لفظِ سید کی تعریف میں، میں نے شاید مولانا لدھیانوی شہیدؒ کے فتویٰ میں پڑھا تھا ، عبد المطلب، بنو الحارث ،آلِ جعفر، آلِ عقیل، عباس بن عبد المطلب، لیکن کہیں سید سے مراد وہ ہستیاں ہیں، جو حضرت علی ؓ اور حضرت فاطمہؓ کے ملاپ سے پیدا ہوئی ،اولاد تو باپ کے نسل سے چلتی ہے، کیا یہ تعارض نہیں ہے ،علاوہ ازیں آلِ عباس، آلِ عقیل، کی اولاد سید کیوں نہیں کہلاتی، اور اب ان لوگوں کا وجود کہاں ہے، کیا ہم ان کو بھی سید کہہ سکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سید کا معنیٰ ہے ’’قوم کا سردار اور بڑا‘‘ جبکہ سید سے مراد لغۃً واحتراماً بنو العباس، بنو الحارث، بنو علی، بنو العقیل، بنو جعفر سب ہیں، مگر اصطلاحاً سید کا لفظ بنو فاطمہؓ کے لئے خاص ہو گیا ہے، اور یہ صرف حضورﷺ کی خصوصیت ہے کہ آپﷺ کی بیٹیوں کا نسب آپ کی طرف ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي حاشية ابن عابدين: (قوله: وبني هاشم إلخ) اعلم أن عبد مناف وهو الأب الرابع للنبي - صلى الله عليه وسلم - أعقب أربعة وهم: هاشم والمطلب ونوفل وعبد شمس، ثم هاشم أعقب أربعة انقطع نسل الكل إلا عبد المطلب اھ (2/ 350)۔
وفيھا أیضا: (قوله: وبه أفتى شيخنا الرملي) حيث قال في فتاواه في باب ثبوت النسب (إلی قوله) وسئل أيضا عن أولاد زينب بنت فاطمة الزهراء زوجة عبد الله بن جعفر الطيار. فأجاب أنهم أشراف بلا شبهة؛ إذ الشريف كل من كان من أهل البيت علويا أو جعفريا أو عباسيا اھ(6/ 685)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
فضل الرحمن جدون عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 32361کی تصدیق کریں
0     2403
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ایک صاع کی مقدار - صاع کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 5
  • علیہ السلام ، رضی اللہ عنہ اور رحمہ اللہ میں فرق

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • قرآن کریم کی تلاوت میں ’’شد‘‘اور’’مد‘‘ کا لحاظ نہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • عبادت اور اخلاق کی اہمیت

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مقدس اوراق کو کس طرح تلف کیا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • تکبیر اولی کسے کہتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 2
  • خواتین کو انٹرنیٹ کے ذریعہ تعلیم دینا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مجذوب کسے کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • "یہ تقویٰ ہے اوروہ فتویٰ ہے" کا مطلب

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کتنا علمِ دین حاصل کرنا فرض ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • عذاب اور امتحان میں فرق کیسے ہو؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا "رحمةالله علیه" کا جملہ اولیاء کے علاوہ عام مومنین کو بھی کہا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا شیطان بھی فرشتوں میں شامل ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کشف کے ذریعہ معلومات کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   انگلش   علمی معلومات 0
  • ’’ لاإلہ إلا اللہ اشرف علی رسول اللہ‘‘ کی حقیقت

    یونیکوڈ   علمی معلومات 3
  • علم وہبی ،علم لدنی کی تشریح اور تکبیرات تشریق کا حکم

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • تقلید کی تعریف

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • قر آ نی معلومات

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا مسلمانوں کامسجد سے باہر دین کی بات کرنا خلاف سنت ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ائمہ احناف میں کس امام کے قول کو ترجیح دی جاۓگی

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کبیرہ گناہ کے، بغیرتوبہ معاف نہ ہونے اور ایک حدیث کے درمیان تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا ’’موت کا منظر‘‘ معتبر کتاب ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کیاباپ کے کافر ہوجانے سے بیٹا سید ہونے سے نکل جاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ظن غالب کا معیار کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کسی حکمِ شرعی کے بارے میں قولِ امام اور حدیث میں تعارض کی صورت میں امام کا قول حجت ہوگا یا صحیح حدیث؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات