السلام علیکم مفتی صاحب! میرا سوال کرنسی كی تبدیلی کے بارے میں هے کہ میں اپنے پیسے امریکن ڈالر میں تبدیل کروا کر بینک میں رکھوا دوں اور جب ڈالر کی قیمت زیادہ ہو جائے تو روپے میں تبدیل کر کے نکلوا سکتا ہوں؟ قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔
صورت مسئولہ میں مذکور طریقہ شرعاً جائز اور درست ہے۔ روپے ڈالر سے تبدیل کرانے کے بعد بنک مین جمع کرانا اور نکلواتے وقت ڈالر میں تبدیل کروانا ہر دو امور شرعاً جائز اور درست ہے۔واللہ اعلم باالصواب
ایک جنس کی کرنسی کا باہم تبادلہ کرنے کے وقت کمی بیشی کرنا-اور قسطوں پر خرید وفروخت کی شرائط
یونیکوڈ کرنسی 0