اجرت و کرایہ داری

گاڑی کو رینٹ کار سروس میں لگانا، یا گھر کو طے شدہ کرایہ پر دینا شرعا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
34943
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / اجرت و کرایہ داری

گاڑی کو رینٹ کار سروس میں لگانا، یا گھر کو طے شدہ کرایہ پر دینا شرعا جائز ہے؟

السلام علیکم حضرت میرا سوال ہے اگر آپ اس پر راہ نمائی فرما سکیں، سوال یہ ہے کہ میں نے اپنی گاڑی ایک رینٹ کار سروس میں لگائی ہے، جس سے ماہانہ ایک طے شدہ کرایہ آتا ہے ، جس طرح گھر کا طے شدہ کرایہ ہوتا ہے، مجھے کسی نے کہا کہ یہ سود ہے تو کیا یہ واقع سود کے زمرے میں آئے گا ؟ اگر ہاں تو کیا وجوہات ہیں اور جو لوگ اپنا گھر کرایہ پر دیتے ہیں تو کیا وہ بھی سود ہے؟ دوسرا سوال بھی اسی سے مطابقت رکھتا ہے وہ یہ کہ گھر میں کسی کے ساتھ پیسے ملا کر ایک گھر لوں اور وہ بھی اس کی طرح کرایہ (پر) لگا دوں تو کیا یہ بھی سود ہے ؟ اور اگر کبھی مجھے اپنے پیسے کی ضرورت پڑے تو کیا مجھے اتنی ہی رقم مانگنی چاہیے، جتنی لگائے تھی یا کچھ کمی بیشی اور اس کا کیا حساب ہوگا ؟ آپ کی راہ نمائی کا شکریہ !

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

گھر یا گاڑی کو طے شدہ کرایہ پر دینا اور ماہانہ اس کرایہ کو وصول کر ناشر عا جائز ہے ، بشرط یہ کہ کوئی اور خلاف شرع شرط نہ لگائی گئ ہو، چنانچہ مشتر کہ گھر یا گاڑی بوقت ضرورت فروخت کرنے کی صورت میں اصل رقم کے ساتھ اپنے حصے کا نفع بھی لینا بلا شبہ جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار: (وتنعقد بأعرتك هذه الدار شهرا بكذا) (الى قوله) أو أجرتك (منافعها) شهرا (الى قوله) وشرطها كون الأجرة والمنفعة معلومتين؛ لأن جهالتهما تفضي إلى المنازعة. وحكمها وقوع الملك في البدلين ساعة فساعة اھ (6/ 5)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد حکمت السلاوسی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 34943کی تصدیق کریں
0     211
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • گھاس کاٹنے والے کو آدھی گھاس اجرت میں دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • بقرہ عید پر گائے کھڑی کرنے کی پارکنگ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اجرت و کرایہ داری 0
  • حرام آمدن والے کو مکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمپنی کے ملازم کا کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کا مال فروخت کرنے پر کمیشن لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • جرگہ کے منصفین کا ، فریقین کے درمیان فیصلوں پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • زیادہ ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • تعلیمِ قرآن پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایمازون پر ورچوئل اسٹینٹ کی حیثیت سے کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • تعلیمِ قرآن پر اُجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کرایہ کی تعیین کا حق اور حقِ شفعہ مالک کا ہے یا کرایہ دار کا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • امامت اور دیگر دینی امور و اعمال پر اجرت کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 3
  • ایزی پیسہ اور جاز کیش میں اضافی چارجز لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • بے ضابطگی کرنے پر ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • نماز جنازہ کیلئے کسی امام کا مخصوص اجرت لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • تعمیر سے پہلے بلڈنگ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قسطوں پر گھر بیچنے کے بعد کرایہ کا حقدار کون ہوگا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمیشن ایجنٹ کا فریقین کو بتلائے بغیر اپنا کمیشن رکھنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • غیر مسلم ٹھیکدار , جو کرپشن بھی کرتا ہو , اس کے پاس کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • میڈیکل اسٹور والوں کو لائسنس کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قادیانی بچوں کو انگلش پڑھاکر فیس لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • ڈاکٹر کا مریض ریفر کرنے پر میڈیکل اسٹور والے سے کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کسٹمرز لانے پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • دودھ کے لئے بھینس کرائے پر لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
Related Topics متعلقه موضوعات