اجرت و کرایہ داری

ایزی پیسہ کمپنی کے طرف سے حاصل شدہ کیش بیک کا حکم

فتوی نمبر :
35205
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / اجرت و کرایہ داری

ایزی پیسہ کمپنی کے طرف سے حاصل شدہ کیش بیک کا حکم

سوال یہ ہے کہ آج کل ایک اکاونٹ ہے جس کو ایزی پیسہ اکاونٹ کہا جاتا ہے، اس اکاونٹ میں جو کہ موبائل نمبر پر کھولا جاتاہے، جب کوئی رقم جمع کرتاہے، اور پھر اس اکاؤنٹ سے دوسری جگہ رقم ٹرانسفر کرتا ہے (مثلاً کسی نمبر پر اس اکاونٹ سے ایزی لوڈ کرتا ہے) تو کمپنی کی طرف سے کچھ رقم اس کو واپس فری میں ملتا ہے، جس کو کیش بیک کہا جاتاہے، کیا یہ رقم جو کمپنی کی طرف سے واپس (فری میں ) ملتا ہے، سود کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں، اور ایزی پیسہ اکاونٹ کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ ایزی پیسہ اکاونٹ ہولڈر متعلقہ کمپنی کی سروسز (ایزی لوڈ، کیش ٹرانسفرنگ وغیرہ) مہیا کرنے میں کمپنی کا نمائندہ اور وکیل ہے، جس پر کمپنی انہیں طے شدہ کمیشن (اجرت) دیتی ہے، اور صورت مسئولہ میں مذکور ایزی پیسہ اکاونٹ اسی عقد وکالت پر مبنی ہے، جس میں ملنے والی رقم سود نہیں، بلکہ اپنی خدمت کامعاوضہ ہے، جس کا لینا شرعاً جائز ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتی محمد دین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 35205کی تصدیق کریں
0     17
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • گھاس کاٹنے والے کو آدھی گھاس اجرت میں دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • بقرہ عید پر گائے کھڑی کرنے کی پارکنگ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اجرت و کرایہ داری 0
  • حرام آمدن والے کو مکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمپنی کے ملازم کا کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کا مال فروخت کرنے پر کمیشن لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • جرگہ کے منصفین کا ، فریقین کے درمیان فیصلوں پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • زیادہ ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • تعلیمِ قرآن پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایمازون پر ورچوئل اسٹینٹ کی حیثیت سے کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • تعلیمِ قرآن پر اُجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کرایہ کی تعیین کا حق اور حقِ شفعہ مالک کا ہے یا کرایہ دار کا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • امامت اور دیگر دینی امور و اعمال پر اجرت کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 3
  • بے ضابطگی کرنے پر ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایزی پیسہ اور جاز کیش میں اضافی چارجز لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • نماز جنازہ کیلئے کسی امام کا مخصوص اجرت لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • تعمیر سے پہلے بلڈنگ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قسطوں پر گھر بیچنے کے بعد کرایہ کا حقدار کون ہوگا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمیشن ایجنٹ کا فریقین کو بتلائے بغیر اپنا کمیشن رکھنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • غیر مسلم ٹھیکدار , جو کرپشن بھی کرتا ہو , اس کے پاس کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • میڈیکل اسٹور والوں کو لائسنس کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قادیانی بچوں کو انگلش پڑھاکر فیس لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • ڈاکٹر کا مریض ریفر کرنے پر میڈیکل اسٹور والے سے کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کسٹمرز لانے پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • دودھ کے لئے بھینس کرائے پر لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
Related Topics متعلقه موضوعات