السلام علیکم ! قرآن پاک پڑھانے والی استانی بحالتِ حیض ونفاس یا بحالتِ جنابت کسی سے قرآن سن سکتی ہے موبائل فون پر؟ قرآن پاک کے اوراق کو کپڑے کے ساتھ تبدیل کر سکتی ہے؟ تو موبائل میں قرآن پاک کا کیا حکم ہے ؟ہاتھ ٹچ کرسکتی ہے؟ کیونکہ کپڑے سے تو ٹچ کام نہیں کرتا موبائل کا ۔
معلمہ کا بحالتِ حیض و نفاس یا بحالتِ جنابت قرآنِ پاک پڑھنا یا بغیر کسی حائل کے اس کو ہاتھ لگانا چاہے کاغذ پر ہو یا موبائل کی سکرین پر ، شرعاً جائز نہیں ، البتہ ایسی حالت میں استانی بچوں سے قرآن پاک سن سکتی ہے۔
کما فی الفتاوی الھندیة : و إذا حاضت المعلمة فينبغي لها أن تعلم الصبيان كلمة كلمة و تقطع بين الكلمتين و لا يكره لها التهجي بالقرآن ، كذا في المحيط(الیٰ قوله) و لا يجوز مس شيء مكتوب فيه شيء من القرآن في لوح أو دراهم أو غير ذلك إذا كان آية تامة ، هكذا في الجوهرة النيرة اھ (1/38/39)۔
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0