سیاسی مسائل

ظالم جماعت کی حمایت کا حکم

فتوی نمبر :
3747
| تاریخ :
معاملات / حکومت و سیاست / سیاسی مسائل

ظالم جماعت کی حمایت کا حکم

کیا شرعی لحاظ سے ایسی جماعت کی سپورٹ کرنا جائز ہے جو اپنے آپ کو لبرل کہتی ہو؟ اور جس پر ہزاروں بے گناہ انسانوں کا خون ہو۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسی تنظیم اور جماعت کی معاونت شرعاً جائز نہیں، اس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تنزیل العزیز: وتعاونوا علیٰ البر والتقوی ولا تعاونوا علیٰ الاثم والعدوان (المائدۃ)
وفی المشکوٰة: عن اوس بن شرحبیل انہ سمع رسول اللہ ﷺ یقول من مشی مع ظالم لیقویہ وھو یعلم انہ ظالم فقد خرج من الاسلام (ص/427)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حسیب احمد حبیب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 3747کی تصدیق کریں
0     732
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ووٹ کے ذریعہ منتخب نمائندہ کے افعال وکردارکی ذمہ داری ووٹرپر بھی عائدہوتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سیاسی مسائل 0
  • ووٹ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   سیاسی مسائل 0
  • جشنِ آزادی پر جھنڈا لہرانا - 14 اگست کوجھنڈا لگانےپرثواب ملے گا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سیاسی مسائل 1
  • جمہوریت کا حکم

    یونیکوڈ   سیاسی مسائل 1
  • سیاست میں حصہ لینا

    یونیکوڈ   سیاسی مسائل 0
  • مذہبی جماعتوں کےاتحاد "متحدہ مجلسِ عمل" کے ساتھ تعاون کا حکم

    یونیکوڈ   سیاسی مسائل 0
  • مسلمانوں کے بادشاہ-حاکم اور عام مسلمانوں کے لۓ دین کے کس قدر علم کا حصول ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   سیاسی مسائل 0
  • ظالم جماعت کی حمایت کا حکم

    یونیکوڈ   سیاسی مسائل 0
  • سیاست کے لئے موجودہ جمہوری نظام میں شمولیت کا حکم

    یونیکوڈ   سیاسی مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات