میر اسوال یہ ہے کہ آغاخانیوں کے پاس ملازمت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ نفع حلال ہے یا حرام ؟ آغا خان ہسپتال ، یونیورسٹی، اسکول کسی بھی جگہ ملازمت کرنا کیسا ہے ؟
آغا خانیوں یا کسی بھی غیر مسلم کے پاس ملازمت کرنا جائز ہے بشر طیکہ دوران ملازمت اس کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کسی کام پر مجبور نہ کیا جاتا ہو اور وہ اپنے دین کی طرف راغب کرنے کی کوشش نہ کرتے ہوں۔
كما في الفتاوى الهندية: لا بأس بأن يكون بين المسلم والذمي معاملة إذا كان مما لا بد منه كذا في السراجية اھ (5/ 348)
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0