السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ عالم کے لیے سرکاری نوکری کرنا کیسا ہے تقوی کے اعتبار سے،جبکہ آدمی دین کی محنت کی بھر پور نیت کرے؟
اگر کسی عالم فاضل کو اپنے آپ پر اعتماد ہو کہ کسی سرکاری یا غیر سرکاری شعبہ میں کوئی جائز ملازمت اختیار کرنے کے بعد وہ ماحول سے متاثر ہوئے بغیر اپنی حلال کی کمائی کرے گا ،اور شکل و صورت اور چال و ڈھال میں صلحاء کی مشابہت برقرار رکھ کر حتی الوسع دین کی دعوت بھی دے گا ،تو ایسے عالم فاضل کے لیے کوئی جائز سرکاری ملازمت اختیار کرنا تقوی کے منافی نہیں،بلکہ بلاشبہ جائز اور فی زماننا ضروری ہے۔
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0