گاڑی کی ٹکٹ لینے یا دینے پر کمیشن لینا کیسا ہے ؟ میں ایک گاڑی کا ڈرائیور ہوں، سواری اسٹاف پہنچا کر سٹاف والے مجھے ایک مسافر کے بدلے 100 روپے دیتا ہے ؟ اور اس پیسوں کی بدلے مسافر سے ٹکٹ مہنگا نہیں دیتا، بلکہ وہی ریٹ دیتا ہے جو دوسرے مسافر کو ٹکٹ دیتا ہے ؟
سائل نے اگر گاڑی مالکان سے بات طے کر لی ہو کہ میں ایک سواری لانے کے سو روپے وصول کرونگا تو ایسی صورت میں سائل کے لئے ان سے سواری مہیا کرنے پر پیسے وصول کرنا جائز اور درست ہے۔
لما في الدر المختار: وأما الدلال فإن باع العين بنفسه بإذن ربها فأجرته على البائع وإن سعى بينهما وباع المالك بنفسه يعتبر العرف وتمامه في شرح الوهبانية. (4/ 560)
ولما في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): قال في التتارخانية: و في الدلال والسمسار يجب أجر المثل، وما تواضعوا عليه أن في كل عشرة دنانير كذا فذاك حرام عليهم. و في الحاوي: سئل محمد بن سلمة عن أجرة السمسار، فقال: أرجو أنه لا بأس به وإن كان في الأصل فاسدا لكثرة التعامل وكثير من هذا غير جائز، فجوزوه لحاجة الناس إليه كدخول الحمام وعنه قال: رأيت ابن شجاع يقاطع نساجا ينسج له ثيابا في كل سنة. مطلب أسكن المقرض في داره يجب أجر المثل. و في الخانية: رجل استقرض دراهم وأسكن المقرض في داره، قالوا: يجب أجر المثل على المقرض اھ (6/ 63)
کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا
یونیکوڈ اجرت و کرایہ داری 0