خیراتی ادارے میں نوکری کے عوض تنخواہ لینا ؟
کسی خیراتی ادارے میں ملازمت کر کے تنخواہ لینے میں شرعا کوئی حرج نہیں، تاہم اگر سائل کو اس حوالے سے کوئی شبہ ہو تو اس کی وضاحت کر کے سوال دوبارہ ای میل کر دے اس پر مکرر غور و فکر کے بعد ان شاء اللہ حکم شرعی سے آگاہ کیا جائے گا۔
و في الدر المختار: (والثاني) وهو الأجير (الخاص) ويسمى أجير وحد (وهو من يعمل لواحد عملا مؤقتا بالتخصيص ويستحق الأجر بتسليم نفسه في المدة وإن لم يعمل كمن استؤجر شهرا للخدمة أو) شهرا (لرعي الغنم) المسمى بأجر مسمى اھ (6/ 69)
وفى المبسوط للسرخسي: اعلم أن الإجارة عقد على المنفعة بعوض هو مال والعقد على المنافع شرعا اھ (15/ 74)
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0