خواتین کے مخصوص مسائل

عادت والی عورت کا خون جاری ہوجائے تو وہ کتنے دن حیض کے شمار کرے گی؟

فتوی نمبر :
39744
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / خواتین کے مخصوص مسائل

عادت والی عورت کا خون جاری ہوجائے تو وہ کتنے دن حیض کے شمار کرے گی؟

میری پہلے آٹھ دن ماہواری کی عادت تھی ، مگر اب ماہواری بند نہیں ہوتی ، ایسے میں کتنے دن نماز ہوگی؟ اور کتنے دن استحاضہ؟ براہِ مہربانی جلدی جواب دیں ، میں بہت پریشان ہوں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ کی سابقہ عادت کے مطابق آٹھ دن حیض کے شمار ہوں گے ، جس میں سائلہ نماز نہیں پڑھے گی ، جبکہ آٹھ دنوں کے بعد آنے ولا خون استحاضہ کا ہے ، اس لئے اس میں ہر نماز کے لئے وضو کرکے نماز ادا کرنا لازم ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: (و الناقص) عن أقله (و الزائد) على أكثره أو أكثر النفاس أو على العادة و جاوز أكثرهما (و ما تراه) صغيرة دون تسع على المعتمد و آيسة على ظاهر المذهب (حامل) و لو قبل خروج أكثر الولد (استحاضة ) اھ
و فی رد المحتار : تحت (قوله و الناقص إلخ) أي و لو بيسير ، قال القهستاني : فلو رأت المبتدأة الدم حين طلع نصف قرص الشمس و انقطع في اليوم الرابع حين طلع ربعه كان استحاضة إلى أن يطلع نصفه ، فحينئذ يكون حيضا و المعتادة بخمسة مثلا إذا رأت الدم حين طلع نصفه و انقطع في الحادي عشر حين طلع ثلثاه فالزائد على الخمسة استحاضة ؛ لأنه زاد على العشرة بقدر السدس . اهـ أي سدس القرص (قوله و الزائد على أكثره) أي في حق المبتدأة ، أما المعتادة فما زاد على عادتها و يجاوز العشرة في الحيض و الأربعين في النفاس يكون استحاضة كما أشار إليه بقوله أو على العادة إلخ . أما إذا لم يتجاوز الأكثر فيهما ، فهو انتقال للعادة فيهما ، فيكون حيضا و نفاسا رحمتي اھ (1/ 284/285)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39744کی تصدیق کریں
0     605
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مخصوص ایام میں غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • حیض و نفاس کیا ہے ؟ ان کی مدت کتنی ہے اور ان سے متعلق مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دوا کے ذریعے حیض کو روکنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دوران سفر ماہواری شروع ہونے کی صورت میں قصرواتمام کے مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • نفاس کے دوران بیوی سے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • رحم (بچہ دانی) نکلوانے کے بعد آنے والے خون کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • بچہ کی پیدائش کے بعدعورت کا چالیس دن کے دوران سر دھونے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • ماہواری کا خون دس دن سے متجاوز ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کے دنوں میں طالبات کے قرآن کو چھونے اور پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض بند ہونے کی علامت

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کے دنوں میں اگر کچھ دن خون رُک جائے تو اس میں نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • لیکوریا کی صورت میں پاکی، نماز اور روزہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • نماز کے بعد لیکوریا کا پانی دیکھنے کی صورت میں نماز لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • ماہواری رکنےکے بعدغسل کاشرعی طریقہ

    یونیکوڈ   انگلش   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • بذریعہ (C -Section) اپریشن بچے کی ولاد کے بعد نفاس کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • عورت کا گلابی رنگ دیکھنا حیض شمار ہوگا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • پنچائت کے ذریعہ تعزیری سزا دینا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • کیا حیض کے لیے لگاتار تین دن خون آنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • بیوی سے ماہواری ختم ہونےکے بعد غسل سے پہلے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
Related Topics متعلقه موضوعات