جادو

مندرجاکرجادومنترکرنا

فتوی نمبر :
40811
| تاریخ :
معاشرت زندگی / فنون و حرفت / جادو

مندرجاکرجادومنترکرنا

کسی عورت کا مندر جاکر جادو منتر کرنا شرعی اعتبار سے کیسا ہے؟ مفصل جواب تحریر کریں۔ شکریہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح رہے کہ ہندومذہب کےاکثر منتر،خاص طورپر جادو منتر شرکیہ کلمات پرمشتمل ہوتے ہیں ،لہذا ایسے منتر سیکھنا اوراس کےسیکھنےکےلئے غیرمسلم عبادت گاہ میں جانا ہرگز جائز نہیں ،بلکہ اس طرح کےشرکیہ منتر پڑھنا موجب کفر ہے ، لہذا اس عمل سے بہر صورت اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی نیل الاوطار: عن بجالۃ بن عبدۃ قال: کنت کاتبًا لجَزءِ بن معاویۃ عمِّ الاحنف بن قَیْس فأتی کتاب عمر قبل موتہٖ بشہر، أن اقتلوا کل ساحر وساحرۃٍ وفرّقوا بین کل ذی رحم محرم من المجوس وانہوہم عن الزمزمۃ، فقلنا ثلث سواحر۔ الخ (ج۷، ص۲۰۸)

وفی البحر الرائق (7/ 214)
في التتارخانية يكره للمسلم الدخول في البيعة والكنيسة وإنما يكره من حيث إنه مجمع الشياطين لا من حيث إنه ليس له حق الدخول والظاهر أنها تحريمية اھ
وفی مجمع الانھر فی شرح ملتقی الابحر۔
وفی البحر وقد افتیت بتعزیر المسلم لازم الکنیسۃ مع الیھود والنصاری اھ(ج2/260)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتی عبد الباقی اخونزادہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 40811کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مندرجاکرجادومنترکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جادو 0
  • جادوکرنے اورکروانے والے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو 0
  • پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کے لیے عمل

    یونیکوڈ   جادو 0
  • کیا سات سمندر پار بھی کوئی کسی پر جادو کر سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو 0
  • سفلی اور جادو کروانے والے کے بارے میں شریعت کاحکم

    یونیکوڈ   جادو 0
  • روزی میں بے برکتی اور پریشانی کے حل ہونے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   جادو 0
Related Topics متعلقه موضوعات