حیض کے دنوں میں قرآنِ مجید کی تلاوت رک رک کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ میرے پیپر ہونے والے ہیں ان شاء اللہ ، تو میم کہتی ہیں کہ آپ نے مجھے ان حیض کے دنوں میں بھی قرآن ِ مجید سنانا ہے ، بے شک رک رک کر ، پیپر میں اس کے نمبر لگنے ہیں اور یہ final exam ہے ، جواب عطا فرمائیں ۔ جزاک اللہ !
سائلہ کے لئے حیض کے دنوں میں روانگی کے ساتھ قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا تو شرعاً جائز نہیں ، البتہ ا گر امتحان وغیرہ کسی عذر کی وجہ سے قرآنِ مجید کی تلاوت کی ضرورت پیش آجائے تو ایسی صورت میں رک رک کر قرآنِ کریم کی تلاوت کی گنجائش ہوگی۔
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0