کیا عورت حالتِ حیض میں بچوں کو قرآن پڑھا سکتی ہے؟ اور کلاس لے سکتی ہے؟
حالتِ حیض میں قرآن کی تلاوت اور اس کا چھونا ممنوع ہے،اگر قرآنِ کریم کو پڑھانے والی معلمہ کے لئے حالتِ حیض میں بچوں کو پڑھانا ناگزیر ہو، تو ایسی صورت میں تقطیع(یعنی ہر کلمہ کو الگ الگ) کرکے پڑھا سکتی ہے۔
کما فی رد المحتار: (قوله وقراءة قرآن) أي ولو دون آية من المركبات لا المفردات؛ لأنه جوز للحائض المعلمة تعليمه كلمة كلمة كما قدمناه اھ (1/ 293)۔
وفی الفتاوی التاتارخانیة: واذا حاضت المعلمة فینبغی لھا ان تعلم الصبیان کلمة کلمة وتقطع بین الکلمتین علی قول الکرخی اھ (1/ 48)۔
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0