علمی معلومات

یوسف علیہ السلام اور زلیخہ کی شادی ہونے اور زلیخہ کے دوبارہ جوان ہوجانے والے واقعہ کی تحقیق

فتوی نمبر :
43351
| تاریخ :
آداب / تعلیم و تعلم / علمی معلومات

یوسف علیہ السلام اور زلیخہ کی شادی ہونے اور زلیخہ کے دوبارہ جوان ہوجانے والے واقعہ کی تحقیق

محترم (1) سوال یہ کہ حضرت یوسف علیہ السلام کی شادی زلیخہ سے ہوئی تھی یا نہیں؟ (2) جب نکاح ہوا تو کیا زلیخہ دوباره جوان ہو گئی تھی جیسا کہ تفسیر جلالین میں ہے؟ (۳) کیا قرآن و حدیث میں آیا ہے کہ "ہر اگلے دن بیوی نئی ہوتی ہے ؟ جواب عنایت فرمادیں ۔ جزاک اللہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں مذکور واقعہ اگر چہ جلالین کے حاشیہ میں روح البیان کے حوالے سے منقول ہے ، لیکن حضرت یوسف علیہ السلام کا زلیخہ سے شادی اور اس کے ساتھ ملحقہ جو واقعات منقول ہیں، ان کے متعلق روح المعانی میں علامہ آلوسی نے نقل کیا ہے، کہ یہ واقعات مستند نہیں، نیز یہ کوئی ایسا معاملہ نہیں جس پر دنیا وی یا اخروی زندگی کی کامیابی کا دارو مدار ہو، اس لیے اس طرح کے غیر ضروری سوالات سے اجتناب لازم ہے۔ والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 43351کی تصدیق کریں
0     16
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • علیہ السلام ، رضی اللہ عنہ اور رحمہ اللہ میں فرق

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • قرآن کریم کی تلاوت میں ’’شد‘‘اور’’مد‘‘ کا لحاظ نہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مقدس اوراق کو کس طرح تلف کیا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • عبادت اور اخلاق کی اہمیت

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • تکبیر اولی کسے کہتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 2
  • خواتین کو انٹرنیٹ کے ذریعہ تعلیم دینا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مجذوب کسے کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • "یہ تقویٰ ہے اوروہ فتویٰ ہے" کا مطلب

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کتنا علمِ دین حاصل کرنا فرض ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • عذاب اور امتحان میں فرق کیسے ہو؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا شیطان بھی فرشتوں میں شامل ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا "رحمةالله علیه" کا جملہ اولیاء کے علاوہ عام مومنین کو بھی کہا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کشف کے ذریعہ معلومات کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   انگلش   علمی معلومات 0
  • ’’ لاإلہ إلا اللہ اشرف علی رسول اللہ‘‘ کی حقیقت

    یونیکوڈ   علمی معلومات 3
  • علم وہبی ،علم لدنی کی تشریح اور تکبیرات تشریق کا حکم

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • تقلید کی تعریف

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • قر آ نی معلومات

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا مسلمانوں کامسجد سے باہر دین کی بات کرنا خلاف سنت ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ائمہ احناف میں کس امام کے قول کو ترجیح دی جاۓگی

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کبیرہ گناہ کے، بغیرتوبہ معاف نہ ہونے اور ایک حدیث کے درمیان تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا ’’موت کا منظر‘‘ معتبر کتاب ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کیاباپ کے کافر ہوجانے سے بیٹا سید ہونے سے نکل جاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ظن غالب کا معیار کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کسی حکمِ شرعی کے بارے میں قولِ امام اور حدیث میں تعارض کی صورت میں امام کا قول حجت ہوگا یا صحیح حدیث؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • رفعِ یدین اور دیگر اختلافی مسائل میں بحث ومباحثہ کرنا

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات