علمی معلومات

کیا سنی حضرات کو" نہج البلاغۃ" پڑھنی چاہیئے؟

فتوی نمبر :
44246
| تاریخ :
2021-03-06
آداب / تعلیم و تعلم / علمی معلومات

کیا سنی حضرات کو" نہج البلاغۃ" پڑھنی چاہیئے؟

السلام علیکم !
میرا سوال یہ ہے کہ کیا "نہج البلاغہ" ،ہم سنی حضرات کو پڑھنا چاہیئے اور" نہج البلاغہ" کیا تحقیق شدہ (مستند ) ہے، اگر "نہج البلاغہ" پڑھنی چاہیئے، تو کس پبلشر کی پڑھنی چاہیئے ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کتاب" نہج البلاغہ "جسکی مرویات کی نسبت اہل تشیع حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی طرف کرتے ہیں ،اس کے مصنف ایک شیعہ عالم علی بن حسین بن موسی ٰ ہیں ،جو کہ علامہ شریف مرتضی ٰ کے نام سے مشہور تھے ،ہماری تحقیق کے مطابق مذکور کتاب کی بعض روایات موضوع (منگھڑت ) اور اہل ِتشیع کی اپنی ہی گڑھی ہوئی روایات ہیں ،جس کی نسبت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف کرنا قطعاً درست نہیں ،لہذا عوام الناس کو مذکور کتاب کے مطالعہ سے اجتناب لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

فی سیر اعلام النبلاء: العلامة الشریف المرتضیٰ نقیب العلویة ابو طالب علی بن حسین بن موسی القرشی العلوی الحسینی ولد سنة خمس و خمسین وثلاث مائة قال الخطیب کتبت عنہ قلت :ھوجامع کتاب "نہج البلاغة "المنسوبة الفاظه الی الامام علی (رضی اللہ عنه) ولا اسانید لذلک وبعضھا باطل وفیه حق ولکن فیه موضوعات حاشاالامام من النطق بھا ولکن این المصنف ؟وقیل بل جمع اخیه الشریف الرخی اھ (13/ 231)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 44246کی تصدیق کریں
0     852
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ایک صاع کی مقدار - صاع کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 5
  • علیہ السلام ، رضی اللہ عنہ اور رحمہ اللہ میں فرق

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • قرآن کریم کی تلاوت میں ’’شد‘‘اور’’مد‘‘ کا لحاظ نہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • عبادت اور اخلاق کی اہمیت

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مقدس اوراق کو کس طرح تلف کیا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • تکبیر اولی کسے کہتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 2
  • خواتین کو انٹرنیٹ کے ذریعہ تعلیم دینا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مجذوب کسے کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • "یہ تقویٰ ہے اوروہ فتویٰ ہے" کا مطلب

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کتنا علمِ دین حاصل کرنا فرض ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • عذاب اور امتحان میں فرق کیسے ہو؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا "رحمةالله علیه" کا جملہ اولیاء کے علاوہ عام مومنین کو بھی کہا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا شیطان بھی فرشتوں میں شامل ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کشف کے ذریعہ معلومات کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   انگلش   علمی معلومات 0
  • ’’ لاإلہ إلا اللہ اشرف علی رسول اللہ‘‘ کی حقیقت

    یونیکوڈ   علمی معلومات 3
  • علم وہبی ،علم لدنی کی تشریح اور تکبیرات تشریق کا حکم

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • تقلید کی تعریف

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • قر آ نی معلومات

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا مسلمانوں کامسجد سے باہر دین کی بات کرنا خلاف سنت ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ائمہ احناف میں کس امام کے قول کو ترجیح دی جاۓگی

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کبیرہ گناہ کے، بغیرتوبہ معاف نہ ہونے اور ایک حدیث کے درمیان تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا ’’موت کا منظر‘‘ معتبر کتاب ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کیاباپ کے کافر ہوجانے سے بیٹا سید ہونے سے نکل جاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ظن غالب کا معیار کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کسی حکمِ شرعی کے بارے میں قولِ امام اور حدیث میں تعارض کی صورت میں امام کا قول حجت ہوگا یا صحیح حدیث؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات