عن سعید بن جبیر، قال: قال لي ابن عباس: هل تزوجت ؟ قلت: لا، قال: " فتزوج فإن خیر ھذہ الامۃ اکثرھا نساء"، ترجمہ : سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ مجھ سے ابن عباس رضی اللہ عنہانے دریافت فرمایا کہ تم نے شادی کر لی ہے؟ میں نے کہا نہیں،آپ نے فرمایا کہ شادی کر لو، کیونکہ اس امت کا بہترین شخص وہ ہے، جس کی بیویاں زیادہ ہوں (باب کثرۃ النساء،حدیث نمبر: 5069) کیا یہ حدیث مبارک ٹھیک ہے؟
مذکور روایت کو امام بخاری رحمہ اللہ نے صحیح بخاری میں نقل کیا ہے،لیکن یہ باقاعدہ بنی کریم ﷺ کی مرفوع روایت نہیں ہے، بلکہ حضرت عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کا قول ہے۔
کما فی صحيح البخاري : عن سعيد بن جبير، قال: قال لي ابن عباس: هل تزوجت؟ قلت: لا، قال: «فتزوج فإن خير هذه الأمة أكثرها نساء»(3/ 7) ۔
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0