میں میجر خالد سیالکوٹ کینٹ سے ہوں، میں ایک اہم مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں، میرے گھر میں کھانا پکانے والا سکردو کا شیعہ ہے ، وہ ہمارا کھانا پکاتا ہے ، کیا اس کا پکایا ہوا کھانا حلال ہے اور ایک اہم بات یہ ہے کہ وہ غریب ہے اور اپنی فیملی کو سپورٹ کرتا ہے؟
سائل کے لیے مذکور شیعہ ملازم کے ہاتھ کا پکایا ہوا کھانا کھانے میں کوئی حرج نہیں، بشر طیکہ اس ملازم سے سائل کے بچوں اور فیملی کے دیگر افراد کے لیے اعتقادی اعتبار سے کوئی خطرہ نہ ہو۔
كما في التاتارخانية : ولا باس بان يستاجر المسلم اللظئر الكافرة أو الى قد ولدت من الفجور اھ (16 /81)
و في بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: وإسلامه ليس بشرط أصلا فتجوز الإجارة والاستئجار من المسلم، والذمي، والحربي المستأمن لأن هذا من عقود المعاوضات فيملكه المسلم، والكافر جميعا كالبياعات اھ (4/ 176)
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0