کیا یہ حدیث ہے ؟ اگر ہے تو حوالہ بتا کر رہنمائی فرمائیں! حضرت محمد ﷺ کے سامنے ایک جنازہ گزرا تو آپ ﷺ کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ہو گئے، صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کیا، یا رسول اللہ یہ تو غیر مسلم کا جنازہ ہے تو آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ میری امت سے تو ہے اور جنت کے بجائے جہنم میں جا رہا ہے ۔
سوال میں مذکور روایت تلاش بسیار کے باوجود بھی ہمیں حدیث کی کسی مستند کتاب میں نہیں ملی، لہذا بغیر تحقیق کے اس روایت کی نسبت حضور ﷺ کی طرف کرنے سے اجتناب کرنا چاہیئے۔
كما في صحيح البخاري: عن المغيرة رضي الله عنه قال: سمعت النبي ﷺ يقول: «إن كذبا علي ليس ككذب على أحد، من كذب علي متعمدا، فليتبوأ مقعده من النار»۔الحدیث (2/80)
وفي الموضوعات لابن الجوزي: عن ابن بريدة عن أبيه قال: جاء رجل إلى قوم في جانب المدينة، فقال: إن رسول الله ﷺ أمرني أن أحكم فيكم برأيي في أموالكم، وفي كذا، وفي كذا، وكان خطب امرأة منهم في الجاهلية فأبوا أن يزوجوه، ثم ذهب حتى نزل على المرأة، فبعث القوم إلى رسول الله ﷺ، فقال: كذب عدو الله، ثم أرسل رجلا فقال إن وجدته حيا فاقتله، وإن أنت وجدته ميتا فحرقه بالنار، فانطلق فوجده قد لدغ فمات فحرقه بالنار، فعند ذلك قال: قال رسول الله ﷺ: " من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار۔اھ (1/55)
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0