قرآن سے متعلق احکامات

قرآن مجید کی تفسیر کو بغیر وضوء کے چھونا

فتوی نمبر :
48091
| تاریخ :
0000-00-00
قرآن و حدیث / تفسیر و احکام القرآن / قرآن سے متعلق احکامات

قرآن مجید کی تفسیر کو بغیر وضوء کے چھونا

قرآن کی تفسیر کسی کو حوالہ کرنے یا چھونے کے لئے وضوء کا ہونا ضروری ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ تفسیر کا وہ حصہ جو قرآنی آیات پر مشتمل ہو ، اس کو بغیر وضوء کے چھونا جائز نہیں ، جس سے احتراز لازم ہے ،البتہ وہ حصہ جو قرآنی آیات کے علاوہ تفسیر پر مشتمل ہو ، بغیر وضوء کے اس کو ہاتھ لگانا اگرچہ جائز ہے ، البتہ ادب کا تقاضہ یہ ہے کہ اس حصہ کو بھی بغیر وضوء کے نہ چھوا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالیٰ : لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ (الواقعة : 79 الآیة)
و فی الدر المختار : (و التفسير كمصحف لا الكتب الشرعية) فإنه رخص مسها باليد لا التفسير كما في الدرر عن مجمع الفتاوى و في السراج : المستحب أن لا يأخذ الكتب الشرعية بالكم أيضا تعظيما ، لكن في الأشباه من قاعدة : إذا اجتمع الحلال و الحرام رجح الحرام و قد جوز أصحابنا مس كتب التفسير للمحدث و لم يفصلوا بين كون الأكثر تفسيرا أو قرآنا و لو قيل به اعتبارا للغالب لكان حسنا قلت : لكنه يخالف ما مر فتدبر الخ
وفی رد المحتار : تحت (قوله : لكن في الأشباه إلخ) استدراك على قوله و التفسير كمصحف ، فإن ما في الأشباه صريح في جواز مس التفسير، فهو كسائر الكتب الشرعية ، بل ظاهره أنه قول أصحابنا جميعا ، و قد صرح بجوازه أيضا في شرح درر البحار و في السراج عن الإيضاح أن كتب التفسير لا يجوز مس موضع القرآن منها و له أن يمس غيره و كذا كتب الفقه إذا كان فيها شيء من القرآن ، بخلاف المصحف فإن الكل فيه تبع للقرآن اھ (1/176)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 48091کی تصدیق کریں
0     972
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • درمیان سورہ توبہ سے تلاوت شروع کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • سورہ فاتحہ کو پیشاب سے لکھنا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • قرآن کریم میں آیات کی تعداد

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 1
  • قرآن کو قطعی الثبوت اور حدیث ظنی الثبوت کیوں کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • تفسیرِ ماجدی اور تفسیرِ عثمانی پر تبصرہ

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 1
  • محکمات ومتشابہات اور حروف مقطعات سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • حدیث سے نصِ قرآنی منسوخ ہو سکتی ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • بسم اللہ کی جگہ ’’۷۸۶‘‘ لکھنا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • قرآن کس طرح تجوید سے پڑھ سکتے ہیں -قلب و نظر کی حفاظت کا طریقہ

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • قرآن کریم کو رومن طرز پر لکھنا اور چھاپنا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • قرآن کریم میں آیتوں کی تعداد

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • اللہ کا انکار کرنے کی وجہ سے قتل کرنے کے بارے میں کوئی آیت

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • بذاتِ خود علم حاصل کیے بغیر ، الھدی انٹرنیشنل و دیگر ویب سسائٹس سےدرسِ قرآن دینا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • قرآنِ کریم حفظ کر کے بھول جانا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 1
  • سورۃ فاتحہ سے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • ’’ض‘‘ کامخرج اور اس کےپڑھنے سے متعلق متعدد سوالات

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 1
  • دورانِ تلاوت عورت کا سر ڈھانپنا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • گھر میں لگی آگ کے اندر قرآن کریم اور سورۃ یٰس وغیرہ کا جل جانا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • تلاوتِ قرآن کے اختتام پر کن کلمات کا کہنا مسنون ہے؟

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • ہندو کو قرآن پڑھانے اور اس کے ہاتھ میں قرآن دینے کا حکم

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • کیا زندگی کے تمام مسائل کا حل قرآن میں موجود ہے؟

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • قرآنی آیات اور اسماءِ حسنیٰ کے کتبے گھروں وغیرہ میں بطورِ برکت اور سجاوٹ کے لٹکانا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 1
  • قرآن کریم یاد کرکے بھول جانا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 1
  • قرآنی آیت یا دیگر اذکار کو بطور فون ٹونز استعمال کرنا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • سورۃ کہف کی آیت نمبر۳۹ ’’لاحول‘‘ کے اضافہ کے ساتھ لکھنا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
Related Topics متعلقه موضوعات