تحقیق و تخریج حدیث

حضرت ابوبکر صدیق کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کے متعلق ایک واقعہ کی تحقیق

فتوی نمبر :
48898
| تاریخ :
2022-01-12
قرآن و حدیث / تحقیق و تخریج حدیث / تحقیق و تخریج حدیث

حضرت ابوبکر صدیق کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کے متعلق ایک واقعہ کی تحقیق

سوال حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے واقعہ کے بارے میں ہے کہ انہوں نے ظہر و عصر و مغرب میں نماز کے بعد حضور سے ملاقات نہیں کی تو حضور نے انہیں بلاکر نہ ملنے کی وجہ پوچھی ،تو آپ نے عرض کیا آپ نے خود ہی فرمایا کہ (زرغبا تزدد حبا ) و قفے سے ملا کرو محبت بڑھے گی ،حضرت ابوبکر صدیق کا مذکورہ واقعہ مطلوب ہے ؟کسی معتبر کتاب سے ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

آپ علیہ السلام کا مذ کو رارشاد (زرغبا تزدد حبا ) تو کتب احادیث میں کئی صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین سے منقول ہے جہاں تک سوال میں مذکور حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کے واقعے کا تعلق ہے تو تلاش بسیار کے باوجود ہمیں کسی مستند کتاب میں نہیں ملا،اس لئے جب تک اسکی مکمل تحقیق نہ ہو جائے اس وقت تک آگے بیان کرنے اور نقل کرنے سے احتراز کیا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في مسند أبي داود الطيا لسي :عن أبي هريرة رضى الله تعالى عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم يا أبا هريرة، زر غبا تزدد حبا اھ (ج 4: ص: 268)
وفي مسند البزار عن أبي ذر رضى الله تعالى عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم زرغبا تزدد حبا وهذا الكلام لا نعلمه يروى عن أبي ذر الامن هذا الوجه اھ ( ج 9: ص: 380)
وفي المعجم الأوسط عن حبيب بن مسلمة الفهرى رضى الله تعالى عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم زر غبا تزدد حبا اھ(ج 3: ص: 248)
وفي المعجم الكبير للطبراني: عن عبد الله بن عمرو رضى الله تعالى عنه قال وسلم زرغبا تزدد حبا (ج 13: ص: 70)واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 48898کی تصدیق کریں
0     1599
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سر پر عمامہ پہننے کے بارے میں احادیث مبارکہ

    یونیکوڈ   اسکین   تحقیق و تخریج حدیث 1
  • ’’اصحابی کالنجوم ‘‘ والی حدیث کی اسنادی حیثیت

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 5
  • ’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 1
  • شہد میں بال نکلنے سے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 1
  • اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • گمشدہ چیزکوتلاش کرنے کے لیے درودپاک پڑھنے کاحکم حدیث میں موجودہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • سلام کے الفاظ کہاں تک ثابت ہیں؟َ

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • ’’حضرت علیؓ کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے‘‘ اس روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 2
  • ’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 1
  • ’’انسان کے ساتھ شیطان کی تعداد سےمتعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • ’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • اردو میں حدیث کی مستند و معتبر کتب

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • ’’خربوزہ کھانے میں تاخیرنہ کرو‘‘ حدیث ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • رفع یدین سے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • ’’میں علم کا شہر ہوں، ابوبکر اس کی بنیاد ہیں الخ‘‘ حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 1
  • خاتون کا حضورؑ کے پیشاب کو پی لینا اور حضورؑ کا اسے دعا دینا

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • احادیثِ صحیح بخاری و صحیح مسلم کی صحت پر تمام علماء کے اتفاق سے متعلق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • ’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے باب خیبر اکھاڑنے والی روایت کی سند

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 1
  • "علماء امتی کانبیاء بنی اسرائیل" والی حدیث کا مفہوم

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • ’’انت ومالک لأبیک‘‘ سے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 1
  • صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • ’’السلطان المسلم ظل اللہ و رمحہ و من أھانہ أھانہ اللہ‘‘حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • داڑھی تراشنے سے متعلق حدیث کی سند

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
Related Topics متعلقه موضوعات